نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    افغانستان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کئی عالمی ریکارڈ بنا ڈالے

    افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کئی عالمی ریکارڈ بنا ڈالے 10:16 PM, 23 Feb, 2019 دہرہ دون (24 نیوز) افغانستان نے آیئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کئی عالمی ریکارڈ بنا ڈالے۔ افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کئی عالمی ریکارڈ پاش پاش کردیئے، افغان ٹیم نےمقررہ 20 اوورز مٰیں آیئرلینڈ کیخلاف 3...
  2. جاسم محمد

    ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا

    ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکا اس کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا...
  3. جاسم محمد

    زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں کی پھوپھی بھی دم توڑگئی

    زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں کی پھوپھی بھی دم توڑگئی ویب ڈیسک ہفتہ 23 فروری 2019 28 سالہ بینا آئی سی یو میں زیرِ علاج تھی: فوٹو: فائل کراچی: زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں کی پھوپھی بھی نجی اسپتال میں جان کی بازی ہارگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے نجی ریستوران نوبہارمیں کھانا...
  4. جاسم محمد

    پاکستانی فوج کے دو اعلیٰ افسران جاسوسی کے الزامات میں گرفتار

    پاکستانی فوج کے دو اعلیٰ افسران جاسوسی کے الزامات میں گرفتار 22/02/2019 بی بی سی پاکستان فوج کے ترجمان نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے دو اعلیٰ افسروں کے خلاف جاسوسی کے الزامات کی تحقیقات ہو رہی ہے۔ پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...
  5. جاسم محمد

    انڈیا: عالمی کپ سے پاکستان کو باہر کرنے کی کوشش

    انڈیا: عالمی کپ سے پاکستان کو باہر کرنے کی کوشش اگرآپ انڈین ذرائع ابلاغ کا مشاہدہ کریں تو آپ کو یہ تاثر ملے گا کہ اس سال مئی میں شروع ہونے والے عالمی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف گروپ مرحلے میں انڈیا 16 جون کو ہونے والا میچ کھیلنے سے انکار کر دے گا۔ یہ رد عمل انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے...
  6. جاسم محمد

    جیش محمد کے مدرسے کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا

    جیش محمد کے مدرسے کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکام نے بہاولپور میں واقع کالعدم تنظیم جیشِ محمد کے مرکزی مدرسے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ صوبائی وزارت داخلہ کے ایک ترجمان کے مطابق پنجاب حکومت نے جیش محمد کا ہیڈکوارٹر سمجھے جانے والے مدرستہ الاصابر اور جامع مسجد...
  7. جاسم محمد

    آخری سانس اور گولی تک ملک کا دفاع کریں گے: میجر جنرل آصف غفور

    آخری سانس اور گولی تک ملک کا دفاع کریں گے: میجر جنرل آصف غفور راولپنڈی: (دنیا نیوز) میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے آخری سانس اور گولی تک ملک کا دفاع کریں گے، آپ نہیں، ہم آپ کو سرپرائز دیں گے، جنگ کی خواہش نہیں، تاہم کسی جارحیت کو سرپرائز نہیں سمجھیں گے، بھارتی جارحیت پر ردعمل ماضی سے مختلف...
  8. جاسم محمد

    متنازع کتاب: فوج کی انکوائری مکمل، اسد درانی کی پنشن اور مراعات ختم

    متنازع کتاب: فوج کی انکوائری مکمل، اسد درانی کی پنشن اور مراعات ختم لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔ یاد رہے کہ...
  9. جاسم محمد

    پاکستان: جماعت الدعوة اور فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم قرار دے دیا گیا

    پاکستان: جماعت الدعوة اور فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم قرار دے دیا گیا 2 گھنٹے پہلے پہلے بھی جماعت الدعوة اور فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی لگائی جا چکی ہے پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے جماعت الدعوة اور فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیمیں قرار دے دیا ہے۔...
  10. جاسم محمد

    کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں جنوری 2018 کے مقابلے میں 54 فیصد کمی ہوئی، اسد عمر

    کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں جنوری 2018 کے مقابلے میں 54 فیصد کمی ہوئی، اسد عمر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 7 مہینوں میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 8 ارب 42 کروڑ ڈالر رہا جو گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کم ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 7 مہینوں میں...
  11. جاسم محمد

    گرس گیل نے آفریدی کا زیادہ چھکوں کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

    گرس گیل نے آفریدی کا زیادہ چھکوں کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا گرس گیل نے عالمی چھکوں کا ریکارڈ انگلینڈ کے خلاف میچ میں کیا۔ فوٹو: فائل ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا زیادہ چھکوں کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ ورلڈکپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کرنے...
  12. جاسم محمد

    پاکستان کا پانی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، بھارتی وزیر آبی وسائل

    پاکستان کا پانی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، بھارتی وزیر آبی وسائل پاکستانی دریاؤں کا رخ بدل کر انہیں بھارتی پنجاب، جموں اور کشمیر لے جائیں گے، بھارتی وزیر نتن گاڈکری کی ہرزہ سرائی ویب ڈیسک جمعرات 21 فروری 2019 نئی دلی: بھارت نے پاکستان کو پانی روکنے کی دھمکی دے دی، بھارتی وزیر آبی وسائل نتن...
  13. جاسم محمد

    وزیراعظم نے فوج کو بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کا اختیار دیدیا

    وزیراعظم نے فوج کو بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کا اختیار دیدیا آصف علی بھٹی وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: فائل فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم نے پاک فوج کو بھارت کی کسی مہم جوئی یا جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کا اختیار دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت...
  14. جاسم محمد

    نواز شریف کا بیان پاکستان کیخلاف عالمی عدالت میں بطور ثبوت پیش

    نواز شریف کا بیان پاکستان کیخلاف عالمی عدالت میں بطور ثبوت پیش اسٹاف رائٹر اشاعت 21 فروری 2019 - 13:23 عالمی عدالت میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس کی سماعت کے دوران بھارتی وکیل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاکستان مخالف بیان کو بطور ثبوت پیش کیا ،جس بیان میں نواز شریف نے کہا تھا کہ...
  15. جاسم محمد

    بھاری رقم کے عوض مودی کی جھوٹی تعریف، اسٹنگ آپریشن نے بھانڈا پھوڑ دیا

    بھاری رقم کے عوض مودی کی جھوٹی تعریف، اسٹنگ آپریشن نے بھانڈا پھوڑ دیا سوشل میڈیا پر جتنے زیادہ فالوروز اتنے زیادہ فائدے لیکن اسٹنگ آپریشن نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ فوٹو: فائل بھارت کی ایک صحافتی کمپنی نے اسٹنگ آپریشن کے دوران کئی بھارتی اداکاروں کی جانب سے رقم لے کر نریندر مودی کی تعریفیں کرنے کی...
  16. جاسم محمد

    سعودی عرب نے پاکستان کا حج کوٹہ بڑھا دیا

    سعودی عرب نے پاکستان کا حج کوٹہ بڑھا دیا پہلے پاکستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ 84 ہزار تھا۔ فوٹو: فائل سعودی عرب نے رواں برس کے لیے پاکستان کا حج کوٹہ بڑھا دیا۔ ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں فرزندان اسلام حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حجاز مقدس کا سفر کرتے ہیں۔ اس سال بھی سعودی حکومت نے...
  17. جاسم محمد

    ہم نے خود کو نہ بدلا تو حالات مزید خراب ہوں گے، وزیراعظم

    ہم نے خود کو نہ بدلا تو حالات مزید خراب ہوں گے، وزیراعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے جن کوٹیکس دینا چاہیے وہ ٹیکس نہیں دیتے پھرعام آدمی پربوجھ پڑتا ہے،وزیراعظم فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے خود کو نہ بدلا تو حالات مزید خراب ہوں گے۔ وزیراعظم آفس اسلام آباد میں...
  18. جاسم محمد

    عمران خان فوج کی زبان بول رہے ہیں، تحقیقات کا مطالبہ بے معنی ہے: انڈیا

    ’عمران خان فوج کی زبان بول رہے ہیں، تحقیقات کا مطالبہ بے معنی ہے: انڈیا شکیل اختر بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی 19 فروری 2019 انڈیا نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پلوامہ حملے کی تحقیقات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے ۔ انڈیا کا کہنا ہے کہ وہ ممبئی حملے اور پٹھان کوٹ کے حملے کے...
  19. جاسم محمد

    جعلی بنک اکاؤنٹس: نظرثانی درخواستیں مسترد

    جعلی بنک اکاؤنٹس: نظرثانی درخواستیں مسترد ویب ڈیسک 2 گھنٹے ago پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری، ان کی بہن فریال تالپور، بیٹے بلاول بھٹو اور دیگر کی جعلی بنک اکاؤنٹس فیصلے پر دائر کی گئی نظرثانی درخواستیں مسترد کر دی ہیں ۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں ان افراد کے خلاف مبینہ طور...
  20. جاسم محمد

    اگر بھارت سمجھتا ہے کہ پاکستان پرحملہ کرے گا تو پاکستان سوچے گا نہیں بلکہ جواب دے گا۔ عمران خان

    وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو پلوامہ واقعے کی تحقیقات کی پیشکش کردی 19 فروری ، 2019 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پلوامہ واقعے پر بھارت کو تحقیقات کی پیش کش کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے پلوامہ واقعے پر بھارت کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جنگ شروع کرنا انسان کے ہاتھ میں ہوتا ہے لیکن ختم کرنا...
Top