نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ٹرمپ اور عمران آمنے سامنے، امریکی صدر کی ٹوئٹر پر پاکستان کیخلاف پھر ہرزہ سرائی

    ٹرمپ اور عمران آمنے سامنے، امریکی صدر کی ٹوئٹر پر پاکستان کیخلاف پھر ہرزہ سرائی ہم نے اربوں ڈالر دیے لیکن پاکستان نے کبھی نہیں بتایا کہ اسامہ وہاں ہے، مزید اربوں ڈالر نہیں دیں گے، پاکستان نے پیسے لے کر بھی ہمارے لیے کچھ نہیں کیا، اسامہ اور افغانستان اس کی مثالیں ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ— فوٹو: فائل...
  2. جاسم محمد

    پاکستان ہمارے لیے کچھ نہیں کرتا اسی لیے ان کی امداد روکی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    پاکستان ہمارے لیے کچھ نہیں کرتا اسی لیے ان کی امداد روکی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے لیے کچھ نہیں کرتا اسی لیے ہم نے پاکستان کی امداد روک دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اتوار کو امریکی ٹیلی ویژن چینل فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے عندیہ دیا کہ پاکستان نے اسامہ بن لادن کو اپنے...
  3. جاسم محمد

    آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضہ دینے کیلئے سخت شرائط عائد کردیں

    آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضہ دینے کیلئے سخت شرائط عائد کردیں آئی ایم ایف نے اضافی ریونیو کیلئے 150 ارب روپے سے زائد کے مزید نئے ٹیکس لگانے کی بھی تجویز دی ہے فوٹو:فائل اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضہ دینے کے لیے سخت شرائط رکھ دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق...
  4. جاسم محمد

    افضل قادری کی تقریر پر حکومت نے ان کی معذرت قبول کرلی ہے، وفاقی وزیر

    افضل قادری کی تقریر پر حکومت نے ان کی معذرت قبول کرلی ہے، وفاقی وزیر حکومت اپنی حد تک کمٹمنٹ پر قائم ہے اور اسے پورا کرے گی، وفاقی وزیر — فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے رہنما افضل قادری کی تقریر پر حکومت نے ان کی معذرت قبول کرلی...
  5. جاسم محمد

    اپوزیشن کی خواہش ہے این آر او مل جائے لیکن عمران خان نہیں دیں گے: فواد چوہدری

    اپوزیشن کی خواہش ہے این آر او مل جائے لیکن عمران خان نہیں دیں گے: فواد چوہدری اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے کرپشن پر پردہ نہیں ڈال سکتے، اگریہ کہیں کہ حکومت کرپشن کیسز کی پیروی نہ کرے تو یہ ناممکن ہے، وفاقی وزیر اطلاعات۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے...
  6. جاسم محمد

    کمپیوٹر کا دماغ رکھنے والے ڈاکٹرعمر سیف کو نکالنے والے کا اپنا دماغ نہیں

    کمپیوٹر کا دماغ رکھنے والے ڈاکٹرعمر سیف کو نکالنے والے کا اپنا دماغ نہیں ملائیشیا کے مہاتیر محمد کے دادا پاکستان کے شہر کوہاٹ سے تعلق رکھتے تھے، جبکہ والدہ ’’ملے‘‘ قبیلے سے تعلق رکھتی تھیں اور وہ ایک سکول ٹیچر تھیں، مہاتیر محمد نے تعلیم تو میڈیکل کی حاصل کی تھی لیکن اپنے ملک سے کرپشن کو جڑ سے...
  7. جاسم محمد

    تاسف تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کرگئے

    تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کرگئے تبلیغی جماعت کے تیسرے امیر حاجی عبدالوہاب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے اعلامیہ کے مطابق مولانا عبدالوہاب لاہور کےنجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔مولانا عبدالوہاب کی نماز جنازہ بعد از ظہر ادا کی جائے گی۔ مولانا عبدالوہاب...
  8. جاسم محمد

    سقراط، بھگت سنگھ، بھٹو اور نیلسن مینڈیلا نے یو ٹرن کیوں نہ لیا؟

    سقراط، بھگت سنگھ، بھٹو اور نیلسن مینڈیلا نے یو ٹرن کیوں نہ لیا؟ سقراط کے سر پر انسانی تاریخ کے بے وقوف آعظم کا تاج پہنایا جانا چاہے کہ وہ یو ٹرن کے عظیم فلسفہ سے بے بہرہ تھا۔ حاکموں کے جھوٹ کو سچ نہ کہا، نام نہاد منصفوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے سے باز نہ آیا۔ رات کے اندھیرے میں جیل سے...
  9. جاسم محمد

    بزرگ صحافی حسین نقی اور چیف جسٹس میں تلخ جملوں کا تبادلہ: پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن بورڈ تحلیل

    بزرگ صحافی حسین نقی اور چیف جسٹس میں تلخ جملوں کا تبادلہ: پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن بورڈ تحلیل سپریم کورٹ نے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن بورڈ تحلیل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 2 ہفتےمیں نیا بورڈ تشکیل دیا جائے۔ سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے...
  10. جاسم محمد

    جو لیڈر حالات کے مطابق یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں: وزیراعظم

    جو لیڈر حالات کے مطابق یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں: وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کی: فائل فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ جو لیڈر حالات کے مطابق یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں کیونکہ ہٹلر اور نپولین نے یوٹرن نہ لے کر بڑی شکست کھائی۔ اسلام آباد میں سینئر...
  11. جاسم محمد

    وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خانم نے دبئی جائیداد پر بھاری جرمانہ اور ٹیکس ادا کردیا

    وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان کا مثالی اقدام، اپنی نصف جائیداد ایف بی آر کے حوالے کردی علیمہ خانم نے بیرون ملک جائیداد کا 25 فیصد بطور ٹیکس اور 25 فیصد بطور جرمانہ ادا کر دیا لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 نومبر 2018ء) وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان کا مثالی اقدام، اپنی نصف جائیداد ایف بی...
  12. جاسم محمد

    1999 میں مارشل لاء کے بعد کاروبار کا تمام ریکارڈ ایجنسیاں لے گئیں: نواز شریف

    1999 میں مارشل لاء کے بعد کاروبار کا تمام ریکارڈ ایجنسیاں لے گئیں: نواز شریف سابق وزیراعظم احتساب عدالت کی جانب سے پوچھے گئے 151 میں سے 44 سوالات کے جواب دے چکے ہیں۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ 1999 میں مارشل لاء کے نفاذ کے...
  13. جاسم محمد

    برطانوی کابینہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے مسودے کی توثیق کردی

    برطانوی کابینہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے مسودے کی توثیق کردی لندن: برطانوی کابینہ نے یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ ڈیل) کے مسودے کی توثیق کردی۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی زیرصدارت کابینہ کے 5 گھنٹے طویل اجلاس کے بعد 585 صفحات پر مشتمل بریگزٹ مسودے کی توثیق کا اعلان کیا گیا۔ وزیرداخلہ...
  14. جاسم محمد

    وزیراعظم نے ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل کا نوٹس لے لیا

    وزیراعظم نے ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل کا نوٹس لے لیا وزیراعظم عمران خان کی وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کو واقعے کی تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15نومبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل کا نوٹس لے لیا ہے،وزیراعظم...
  15. جاسم محمد

    شاہد خان آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان نے نیا تنازع پیدا کردیا

    شاہد خان آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان نے نیا تنازع پیدا کردیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان نے نیا تنازع پیدا کردیا۔ شاہد آفریدی نے ایک تقریب میں گفتگو کے دوران کہا کہ ' پاکستان سے چار صوبے نہیں سنبھل رہے، کشمیر پاکستان کو نہ دیں، بھارت کو بھی نہ...
  16. جاسم محمد

    العزیزیہ ریفرنس: نوازشریف نے قومی اسمبلی میں خطاب پر استثنیٰ مانگ لیا

    العزیزیہ ریفرنس: نوازشریف نے قومی اسمبلی میں خطاب پر استثنیٰ مانگ لیا احتساب عدالت کی جانب سے ٹرائل کی مدت میں ساتویں بار توسیع کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا بھی امکان۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں کیے...
  17. جاسم محمد

    کورکمانڈرز کانفرنس: ریاستی اداروں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

    کورکمانڈرز کانفرنس: ریاستی اداروں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ریاست کی رٹ یقینی بنانے کیلئے تمام ریاستی اداروں کی حمایت جاری رکھی جانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے...
  18. جاسم محمد

    بنی گالہ کیس: موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے اور نہ ہی منصوبہ بندی: چیف جسٹس

    بنی گالہ کیس: موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے اور نہ ہی منصوبہ بندی: چیف جسٹس اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے بنی گالہ میں تجاوزارت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے، نہ ہی صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی۔ سپریم کورٹ میں چیف...
  19. جاسم محمد

    چنیوٹ: شیعہ خاتون کا جنازہ پڑھنے پر مولوی نے نکاح فسخ قرار دے دیا، دیہاتی پریشان

    چنیوٹ: شیعہ خاتون کا جنازہ پڑھنے پر مولوی نے نکاح فسخ قرار دے دیا، دیہاتی پریشان فرحت جاویدبی بی سی اردو ڈاٹ کام پاکستان میں صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ کے ایک گاؤں کے مکین آج کل اس پریشانی میں مبتلا ہیں کہ اب وہ مسلمان ہیں یا نہیں، اور کیا ان کا نکاح باقی رہا ہے کہ نہیں۔ گاؤں میں یہ تمام کنفیوژن...
  20. جاسم محمد

    جہانگیر ترین اور پرویز الٰہی کی متنازع ویڈیو کس نے لیک کی؟ سازش بے نقاب

    جہانگیر ترین اور پرویز الٰہی کی متنازع ویڈیو کس نے لیک کی؟ سازش بے نقاب گزشتہ روزچوہدری سرور کے خلاف پرویز الہیٰ کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی خفیہ ویڈیو لیک ہوئی جس کے بعد پی ٹی آئی میں گروہ بندی کی افواہیں سچ ثابت ہونے لگی ہیں۔ اس معاملے پر تجزیہ کاروں کی مختلف رائے سامنے آ رہی ہے۔ صحافی...
Top