معاشی مسائل حل ہو سکتے ہیں
جاوید چوہدری جمعہ۔ء 9 نومبر 2018
میرے ایک دوست ہر قسم کے حالات میں سروائیو کر جاتے ہیں‘ ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال جیسی بھی ہو میں نے انھیں کبھی غیر مطمئن یا پریشان نہیں دیکھا‘ میں نے ان سے ایک دن وجہ پوچھی تو وہ مسکرا کر بولے ’’معیشت‘‘ میں حیرت سے ان کی طرف...