آ چکی تبدیلی؟
کیا تبدیلی آ چکی ہے؟ میں ڈھونڈتا پھر رہا ہوں مجھے ملتی نہیں سوچا آپ سے پوچھ لوں۔ آ ہی چکی ہو ہوگی۔ یاد کرتے ہیں جب تمام حفاظتی انتظامات کے باوجود محترمہ بے نظیربھٹو وفاق میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو گئیں اور جو سمجھوتے انہوں نے کیے ان کا جواز حکومت چلانے کے علاوہ کچھ ہو نہیں سکتا...