نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    وزیراعظم عمران خان نے اکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی وزیر اعظم عمران خان نے اکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی، 18 رکنی ٹیم کے گیارہ ممبران کا تعلق نجی شعبے سے ہے۔محکمہ خزانہ کے معاشی اصلاحات یونٹ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈوائزری کونسل میں وزیر خزانہ، وزیر پلاننگ، پلاننگ...
  2. جاسم محمد

    کیا پی ٹی وی واقعی غیر سیاسی ہو گیا ہے؟

    کیا پی ٹی وی واقعی غیر سیاسی ہو گیا ہے؟ اظہار اللہبی بی سی پشتو پی ٹی وی کے اہلکار نے بتایا کہ وفاقی حکومت کے سنسرشپ ختم کرنے کے اعلان کے بعد سے خبرنامے واضح تبدیلی آئی ہے پاکستان تحریک انصاف نے وفاق میں اقتدار سنبھالنے کے چند دن بعد ہی وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے پاکستان ٹیلی ویژن سے...
  3. جاسم محمد

    الیکشن کمیشن: بیرون ملک مقیم پاکستانی اب ووٹ ڈال سکتے ہیں

    الیکشن کمیشن: بیرون ملک مقیم پاکستانی اب ووٹ ڈال سکتے ہیں پاکستان کے الیکشن کمیشن کے مطابق سمندر پار پاکستانی اب اپنا ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں۔ جمعے کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ وہ سمندر پار پاکستانی جن کا تعلق ان حلقوں سے ہے جہاں ضمنی انتخاب منعقد ہونا ہے وہ...
  4. جاسم محمد

    یہ گجر کون ہے؟ چیف جسٹس

    یہ گجر کون ہے؟ چیف جسٹس پاکپتن کے ڈی پی او رضوان گوندل کے تبادلے پر لئے گئے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے پوچھا کہ یہ گجر کون ہے؟ جمیل گجر کدھر ہے؟ ۔ پنجاب پولیس کے سربراہ کلیم امام نے جواب دیا کہ مجھے نہیں پتہ جمیل گجر کا ۔ آئی جی کلیم امام نے بتایا کہ مجھے...
  5. جاسم محمد

    ’پاکستان تحریک انصاف‘ کے دور حکومت میں پہلا لانگ مارچ

    ’پاکستان تحریک انصاف‘ کے دور حکومت میں پہلا لانگ مارچ اگست 29, 2018 کنور رحمان خان لاہور — ’تحریک لبیک یارسول اللہ‘ نے ہالینڈ میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے، جس کی قیادت سربراہ تحریک لبیک علامہ خادم...
  6. جاسم محمد

    عمران خان بہترین بیورو کریٹس کی ٹیم تشکیل دے رہے ہیں

    عمران خان بہترین بیورو کریٹس کی ٹیم تشکیل دے رہے ہیں اسلام آباد (انصار عباسی) پی ٹی آئی کی حکومت میں کچھ معاملات کے حوالے سے تنازعات اور ہزیمت کا باعث بننے والی باتیں اپنی جگہ لیکن عمران خان کی حکومت میں ایک سب سے اچھی اور بڑی بات یہ ہے کہ وہ وفاقی سطح پر بہترین بیوروکریٹس پر مشتمل ٹیم تشکیل...
  7. جاسم محمد

    پی ٹی آئی حکومت سویڈن کے طرز حکومت کی پیروی کرے گی

    پی ٹی آئی حکومت سویڈن کے طرز حکومت کی پیروی کرے گی لاہور(صابر شاہ)پی ٹی آئی حکومت سویڈن کے طرز حکومت کی پیروی کرے گی۔90کی دہائی میں سویڈن نے مالی مسائل پر جدید اصلاحات متعارف کرکے قابو پایا۔تفصیلات کے مطابق،رپورٹ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی سویڈن کے ماڈل طرز حکومت کے شفاف...
  8. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان پی پی کے سوا تمام اپوزیشن کے صدارتی امیدوار نامزد

    مولانا فضل الرحمان پی پی کے سوا تمام اپوزیشن کے صدارتی امیدوار نامزد اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے علاوہ تمام اپوزیشن جماعتوں نے مولانا فضل الرحمان کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا ہے۔ مشترکہ صدارتی امیدوار پر اپوزیشن میں اختلافات برقرار ہیں اور کسی نام پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا جس کے بعد پیپلزپارٹی کے...
  9. جاسم محمد

    شیخ رشید کی بدتمیزی کی وجہ سے چھٹی پر جانے والا عمران خان کا حامی افسر

    شیخ رشید کی بدتمیزی کی وجہ سے چھٹی پر جانے والا عمران خان کا حامی افسر شاہد بھٹی پاکستان کالج آف لا میں قانون کی تعلیم کا آغاز کیا تو اپنے سینئرز میں ایک عجیب شخص کو دیکھا جو صبح سب سے پہلے کالج پہنچتا اور شام کو کالج لائبریری بند ہونے پر ہی واپس جاتا۔ کیا سینیرز، کیا جونیئرز، کیا اساتذہ...
  10. جاسم محمد

    صدر، وزیراعظم اور ایم این ایز کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری

    صدر، وزیراعظم اور ایم این ایز کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے صدر، وزیراعظم اور ایم این ایز کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا وزیراعظم عمران کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے...
  11. جاسم محمد

    اللہ کا قانون ہے بدعنوان آدمی آخر کار پکڑا جاتا ہے، صدر مملکت

    اللہ کا قانون ہے بدعنوان آدمی آخر کار پکڑا جاتا ہے، صدر مملکت ہمیشہ سے احتساب کا قائل رہا ہوں لیکن احتساب اچھا ہونا چاہیے، صدر ممنون حسین۔ فوٹو: اسکرین گریب صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ اللہ کا قانون ہے کہ بدعنوان آدمی کچھ دن بچتا ہے لیکن آخر کار پکڑا جاتا ہے۔ لندن پہنچنے کے بعد میڈیا سے...
  12. جاسم محمد

    پاکستانی وزارت خارجہ نے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ پر جھوٹ بولنے کا الزام لگا دیا

    آج امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ پومپیو اور وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلوفونک رابطہ ہوا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پریس ریلیز جاری کی جس میں دیگر امور کے علاوہ پاکستان کو دہشت گردوں کے خلاف ایکشن لینےکا بھی ذکر تھا۔ Secretary Pompeo's Call With Pakistani Prime Minister Imran Khan مگر کچھ ہی دیر بعد...
  13. جاسم محمد

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں حاشر ابن ارشاد جناب عمران خان کی بطور وزیراعظم پہلی تقریر میں ہر پانچ جملوں کے بعد مدینہ کی ریاست کا ذکر تھا۔ ہماری خوش عقیدگی کا یہ تقاضا ہے کہ یہ اصرار کیا جائے کہ ایک جدید فلاحی ریاست کے لیے سب سے بہترین نمونہ مدنی ریاست ہے۔ اسی ایک سانس میں ہم سکنڈے نیویا...
  14. جاسم محمد

    عثمان بزدار پر قتل کا الزام، تحقیقات میں حقائق سامنے آگئے: اصل قاتل کوئی اور مگر ہم نام ہے

    عثمان بزدار پر قتل کا الزام، تحقیقات میں حقائق سامنے آگئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے خود پر لگنے والے الزامات کی تردید کی ہے—فائل فوٹو۔ کراچی: گزشتہ دنوں ایک خبر میڈیا پر چلتی رہی جس کے مطابق عمران خان کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ان کا خاندان چھ لوگوں کے قتل میں ملوث...
  15. جاسم محمد

    وزیراعظم عمران خان کی 20 رکنی کابینہ کا اعلان

    وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی نئی وفاقی کابینہ تشکیل دے دی اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کی سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی کابینہ کی منظوری دے دی...
  16. جاسم محمد

    صدقے ہماری خلیفہ ایردوان سے محبت کے

    صدقے ہماری خلیفہ ایردوان سے محبت کے عدنان خان کاکڑ ترک لیرا ڈوب رہا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ ترک معیشت ڈوب رہی ہے۔ کیونکہ ترکی بھی جنرل ضیا الحق کی طرح اپنے ہمسایہ ملک میں تزویراتی گہرائی اور اپنے ملک میں داخلی شورش کے راستے پر چل نکلے ہیں۔ اوپر سے امریکہ سے بھی پنگا لے لیا ہے اور ایک امریکی...
  17. جاسم محمد

    عمران خان کے لیے 22 کا ہندسہ اہمیت کا حامل

    عمران خان کے لیے 22 کا ہندسہ اہمیت کا حامل عمران خان نے 1992 کا ورلڈ کپ جتوایا اور پھر 1996 میں تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہو چکے ہیں اور ان کی زندگی میں 22 کا ہندسہ بڑی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ عمران خان نے پاکستان...
  18. جاسم محمد

    عمران خان: پاکستان کا ڈانلڈ ٹرمپ

    عمران خان: پاکستان کا ڈانلڈ ٹرمپ 15/08/2018 پرویز ہود بھائی ڈانلڈ ٹرمپ, عمران خان یہ مضمون اس سے پہلے 19 ستمبر 2015 کو ڈان کی ویب سائٹ میں شائع ہوا اور ڈانلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے سے پہلے لکھا گیا تھا۔ ان کے ساتھی ریپبلکن بھی انہیں جنونی قرار دے چکے ہیں، لیکن تمام سیاسی پنڈتوں کی پیشگوئیوں...
Top