وزیر اعظم پاکستان عمران خان قوم سے پہلا خطاب رات 9:30 بجے کریں گے

جاسم محمد

محفلین
Dk-Pra9XcAU-iBy.jpg:large

 

زیک

مسافر
آپ لیگی ہیں؟ ساتھ میں ریاست مدینہ کے اصولوں پر قائم جدید دور کے اسکینڈے نیویا ممالک کی مثال بھی تو دی ہے۔
نہیں میں لیگی نہیں ہوں

سکینڈینیویا کو ریاست مدینہ کی مثال کہنا انتہائی جہالت ہے۔ ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اگرچہ وہ ممالک کافی لحاظ سے بہترین ہیں
 
Top