نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    حکمران پوچھتے ہیں: ہم سے ایسا کیا گناہ ہو گیا؟

    حکمران پوچھتے ہیں: ہم سے ایسا کیا گناہ ہو گیا؟ 16/10/2018 وسعت اللہ خان نواز شریف دیوانہ وار حامیوں کے جلو میں ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن تک پہنچے مگر شناختی کارڈ ساتھ لے جانا بھول گئے لہذا ووٹ ڈالے بغیر واپس چلے آئے۔ہو سکتا ہے میرے آپ کے لیے یہ اچنبھے کی خبر ہو لیکن ہمارے جیسے ممالک و معاشرے...
  2. جاسم محمد

    یوپی کی حکومت کا ’’الہٰ آباد‘‘ کا نام تبدیل کرکے ’’پریاگ راج‘‘ رکھنے کا فیصلہ

    یوپی کی حکومت کا ’’الہٰ آباد‘‘ کا نام تبدیل کرکے ’’پریاگ راج‘‘ رکھنے کا فیصلہ ویب ڈیسک منگل 16 اکتوبر 2018 الہ آباد: بھارت نے تاریخی شہر الہ آباد کا نام تبدیل کرکے ’’پریاگ راج‘‘ رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اتر پردیش کے ہندو انتہا پسند وزیرا علیٰ یوگی ادتیا ناتھ کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگوں کی خواہش...
  3. جاسم محمد

    عمران کی حکومت، میری مراد بر آئی!

    عمران کی حکومت، میری مراد بر آئی! 14/10/2018 رفیع عامر میں محترم عمران خان کی سیاست کا تب سے شاہد ہوں جب سے انہوں نے اس کارزار میں قدم رنجہ فرمایا۔ ان کے بارے میں مجھے کبھی یہ غلط فہمی نہیں رہی کہ ان پر کسی قسم کی فکری گہرائی رکھنے کا الزام دھرا جا سکتا ہے۔ ایسی غلط فہمی کا امکان خان صاحب نے...
  4. جاسم محمد

    بچے کے خواجہ سرا بننے کی طبی وجوہات

    بچے کے خواجہ سرا بننے کی طبی وجوہات 13/10/2018 اعظم پیرزادہ قرآن مجید کے مطالعہ سے کسی بھی ذی عقل کو اندازہ ہو سکتا ہے کہ کتاب الٰہی کا اصل موضوع انسان اور مخاطب بھی بنی نوع انسان اور جنات ہی ہیں۔ جگہ جگہ انسانوں، گروہ جن و انس کی اصطلاحات کو ایک ساتھ کر کے یا الگ الگ مرد اور خواتین کو مخاطب...
  5. جاسم محمد

    ضمنی الیکشن 2018

    اسلام آباد: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 35 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے چاروں صوبوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا۔ قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلی کی 24 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تاہم ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ بہت کم...
  6. جاسم محمد

    کپتان کی ٹھاہ حکومت

    کپتان کی ٹھاہ حکومت 12/10/2018 سہیل وڑائچ حکومتیں کئی قسم کی ہوتی ہیں مگر پاکستان میں عام طور پر تین طرح کی حکومتیں آئی ہیں۔ ٹھاہ حکومت، آہ حکومت اور واہ حکومت۔ واہ حکومت میاں نواز شریف کی تھی وہ عوام کی واہ واہ لینے کے لئے بڑے بڑے منصوبے شروع کرتے تھے۔ ییلو کیب، موٹر وے اور میٹرو اس کی...
  7. جاسم محمد

    میڈیا کا احتساب:پیمرا کا اسد عمر اور شہریار آفریدی سے متعلق غلط خبر شائع کرنےپر جیو نیوزکونوٹس

    پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی پیمرا نے ان ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری کیا ہے جنہوں نے گزشتہ روز وزیر خزانہ اسد عمر سے وزیراعظم کی ناخوشی اور وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی کے سرکاری گھر پر خزانے سے آرائش کیلئے رقم خرچ کرنے کی خبریں نشر کی تھیں ۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ خبریں جعلی ہیں...
  8. جاسم محمد

    انصاف میں تاخیر کی ایک وجہ عدلیہ کی نااہلی بھی ہے: چیف جسٹس

    انصاف میں تاخیر کی ایک وجہ عدلیہ کی نااہلی بھی ہے: چیف جسٹس ایک جج پر یومیہ خرچ 55 ہزار روپے ہے لیکن ججز کے پاس مقدمات کئی کئی دن زیر التواء رہتے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان کا تقریب سے خطاب — فوٹو: اسکرین گریب لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ انصاف میں تاخیر کی ایک وجہ...
  9. جاسم محمد

    آج رات سے ’دی ڈونکی کنگ‘ کا راج

    آج رات سے ’دی ڈونکی کنگ‘ کا راج ’ڈونکی کنگ‘ آج رات 12 بجے سے سینما گھروں کی زینت بن جائے گی—.فلم پوسٹر بچوں اور بڑوں کا انتظار ختم ہونے کو ہے کیونکہ جیو فلمز کی پیشکش شاندار اینیمیٹڈ فلم ’دی ڈونکی کنگ‘ آج رات 12 بجے سینما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔ ’دی ڈونکی کنگ‘ کی کہانی بہت ہی دلچسپ ہے، جس...
  10. جاسم محمد

    آئی ایس آئی مخالف تقریر کرنے پر جسٹس شوکت عزیز کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا

    متنازع خطاب: سپریم جوڈیشل کونسل کی جسٹس شوکت کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش جسٹس شوکت نے عدالتی معاملات میں حساس اداروں کی مداخلت کا الزام عائد کیا تھا: فوٹو/ فائل اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو متنازع خطاب پر عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔...
  11. جاسم محمد

    آئی ایم ایف میں جانا نہیں چاہتے تھے، ملک چلانے کیلئے 28 ارب ڈالرز چاہئیں: فواد چوہدری

    آئی ایم ایف میں جانا نہیں چاہتے تھے، ملک چلانے کیلئے 28 ارب ڈالرز چاہئیں: فواد چوہدری وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی پریس کانفرنس: اسکرین گریب جیونیوز اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ معیشت کے حوالے سے سخت فیصلے لیے ہیں اور آئی ایم ایف کے پاس جانا نہیں چاہتے تھے لیکن...
  12. جاسم محمد

    آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیا ہے جس میں شہباز شریف گرفتار ہوئے ہیں؟

    آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیا ہے جس میں شہباز شریف گرفتار ہوئے ہیں؟ 06/10/2018 غیور شاہ ترمذی پنجاب کے سابق ”خادم اعلی“ اور موجودہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کو قومی احتساب ادارہ (نیب) نے گزشتہ روز آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کر لیا تو مجھے 2012ء کے وہ لمحات یاد آئے جب نیشنل...
  13. جاسم محمد

    ریاست ِمدینہ یا بغداد

    ریاست ِمدینہ یا بغداد 03/10/2018 سلیم صافی گزشتہ دس دن بڑے سکون سے گزرے ۔ پاکستانی ٹی وی ٹاک شوز سے بھی نجات ملی رہی اور پاکستانی سیاست پر قابض سیاسی نابالغوں کی تو تو میں میں سے بھی۔ نہ کوئی کفر کا فتویٰ سننے کو ملا اور نہ غداری کا الزام ۔ نہ زبان درازی دیکھنے کو ملی اور نہ زبان بندی کی...
  14. جاسم محمد

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    بحریہ ٹاؤن کو زمین کی منتقلی فراڈ تھی،چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن نظرثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت میں پیش زمین کی قیمت کا تعین عملدرآمد بینچ کرے گا، عدالت قرار دے چکی کہ زمین کی منتقلی فراڈ ہے، نقشہ دیکھنے کے...
  15. جاسم محمد

    مسلم لیگ (ن) کے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات ٹھیک ہوگئے ہیں، رانا مشہود

    مسلم لیگ (ن) کے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات ٹھیک ہوگئے ہیں، رانا مشہود معاملات کو درست کرنے میں شہباز شریف کا بہت بڑا کردار ہے، رانا مشہود۔ فوٹو : فائل لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ اب اسٹیبلشمنٹ سے ہمارے معاملات ٹھیک ہوگئے ہیں اور اسی طرح چلتا رہا تو 2 ماہ کے بعد پنجاب میں...
  16. جاسم محمد

    احتساب عدالت کاسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثوں کی نیلامی کا حکم

    احتساب عدالت کا اسحاق ڈار کے اثاثوں کی نیلامی کا حکم اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس اور جائیداد کو نیلام کرنے کا حکم دیا ہے۔ احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی اسحاق ڈار کی جائیداد فروخت کرنے سے متعلق درخواست منظور کرتے...
  17. جاسم محمد

    وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمودقریشی کا اردو زبان میں اقوام متحدہ کو خطاب

    کیا کوئی بتا سکتا ہے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں اردو خطاب کتنے عرصہ بعد کیا گیا ہے؟
  18. جاسم محمد

    پی ٹی آئی والوں نے کب سے بدمعاشی شروع کر دی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے تھے، چیف جسٹس

    پی ٹی آئی والوں نے کب سے بدمعاشی شروع کر دی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے تھے، چیف جسٹس لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے کب سے بدمعاشی شروع کردی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے، نیا پاکستان بدمعاشوں کی پیروی کر کے بنانے چلے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف...
  19. جاسم محمد

    فالودے والے کے اکاؤنٹ میں دو ارب روپے کہاں سے آئے؟ سراغ لگالیا گیا

    فالودے والے کے اکاؤنٹ میں دو ارب روپے کہاں سے آئے؟ سراغ لگالیا گیا کراچی میں فالودے والے کے اکاؤنٹ میں 2 ارب روپے سے زائد رقم کی موجودگی کا سراغ لگا لیا گیا، عبدالقادر کے اکاؤنٹ میں رقم ایک بزنس گروپ نے ٹرانسفر کی، بزنس گروپ کو بھی تفتیش کے لیے طلب کرلیا گیا۔ عبدالقادر کے اکاؤنٹ میں دوارب 25...
  20. جاسم محمد

    عمران خان کے لیے سب جائز ہے

    عمران خان کے لیے سب جائز ہے 25/09/2018 سلیم صافی پاکستانی معیارات پر انیل مسرت سے زیادہ توجہ طلب آدمی کوئی اور نہیں ہوسکتا ۔وہ برطانیہ کے پانچ سو امیر ترین لوگوں میں سے ایک ہیں۔ ان کی تصاویر پاکستانیوں کے ساتھ کم اور ہندوستانیوں کے ساتھ زیادہ ہیں اور نہ جانے کیوں جب بھی ان کی تصویر دیکھتا...
Top