مسلمان کس خوش فہمی میں ہیں؟
کوئی زمانہ ہوا کرتا ہوگا جب انسانی معاشرے میں قوت بازو، اچھا نشانہ اور جنگی چالیں زندگی کی گاڑی کو آگے بڑھانے اور ترقی کی بنیاد ہوا کرتے ہوں گے۔انسانی زندگی کا مسکن گپھائیں ہوا کرتی تھیں اور کاروبار زندگی کے نام پر دو وقت کی غذا کا سامان مہیا کرنا ہی سب کچھ تھا لیکن...