مبارکباد یوم دفاع مبارک!

جاسم محمد

محفلین
تحریک انصاف حکومت اور افواج پاکستان کی جانب سے تمام اہل وطن کو یوم دفاع مبارک ہو۔
اس اہم دن کے موقع پر معروف گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں ملی نغمہ ’’ہمیں پیار ہے پاکستان‘‘ پیش ہے۔
 
Top