پاکستانی وزارت خارجہ نے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ پر جھوٹ بولنے کا الزام لگا دیا

جاسم محمد

محفلین
آج امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ پومپیو اور وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلوفونک رابطہ ہوا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پریس ریلیز جاری کی جس میں دیگر امور کے علاوہ پاکستان کو دہشت گردوں کے خلاف ایکشن لینےکا بھی ذکر تھا۔

Secretary Pompeo's Call With Pakistani Prime Minister Imran Khan

مگر کچھ ہی دیر بعد پاکستانی وزارت خارجہ کی طرف سے اس کی تردید ہو گئی کہ دہشت گردی سے متعلق کوئی بات زیر بحث نہیں لائی گئی۔ جس سے یہ تاثر گیا کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے غلط بیانی سے کام لیا ہے۔ یوں دونوں ممالک کے مابین ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
 
کالز کا ریکارڈ ہوتا ہے, ٹرانسکرپٹ جاری کریں۔ تنازعہ معہ جھوٹ سچ سامنے آ جائے گا۔
 
زیک

مسافر
دونوں طرف اتنے بڑے جھوٹے بیٹھے ہیں کہ سمجھ نہیں آ رہا کس کا یقین کروں۔ ٹرمپ اور اس کے حواریوں کا یا عمران اور اس کے مقتدیوں کا
 
گل تے تہاڈی ٹھیک اے-
لیکن میرے خیال میں یہاں آپ اپنے ہموطنو کا ہی سائیڈ لیں-
اور ممکنہ ردعمل پر روشنی ڈالیں کچھ-

دونوں طرف اتنے بڑے جھوٹے بیٹھے ہیں کہ سمجھ نہیں آ رہا کس کا یقین کروں۔ ٹرمپ اور اس کے حواریوں کا یا عمران اور اس کے مقتدیوں کا
 
ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے آدھا یو ٹرن لے لیا۔ دہشت گردی والی بات آفیشل ٹویٹ سے غائب کر دی

ٹوئٹر میں ایڈٹ کی آپشن تو موجود نہیں- لہذا دوبارہ ہی ٹویٹ کی ہوگی- اور اگر دوبارہ کی ہے تو پھر بھی پاکستانی ترجمان وزارت خارجہ سے پہلے کی ہے- اسلئے ابھی تک دونوں طرف سے کوئی لچک نہیں دکھائی دی-
 
جاسم محمد

محفلین
نئے پاکستان کے 2 عظیم ذہن ماہر معاشیات اور ماہر رانی مکھر جی "پنگا" بحث کرتے ہوئے-
اس جاہل ڈاکٹر ورک اور ریاضیات میں فیل صحافی فرخ سلیم کی پرائم منسٹر ہاؤس میں بلوا کر اچھی طرح کلاس لینی چاہئے۔ نئے پاکستان کو سب سے زیادہ خطریہ ان دونوں کی بونگیوں سے ہے۔
 
Top