جاسم محمد
محفلین
آج امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ پومپیو اور وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلوفونک رابطہ ہوا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پریس ریلیز جاری کی جس میں دیگر امور کے علاوہ پاکستان کو دہشت گردوں کے خلاف ایکشن لینےکا بھی ذکر تھا۔
Secretary Pompeo's Call With Pakistani Prime Minister Imran Khan
مگر کچھ ہی دیر بعد پاکستانی وزارت خارجہ کی طرف سے اس کی تردید ہو گئی کہ دہشت گردی سے متعلق کوئی بات زیر بحث نہیں لائی گئی۔ جس سے یہ تاثر گیا کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے غلط بیانی سے کام لیا ہے۔ یوں دونوں ممالک کے مابین ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔