نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    نیب نے خواجہ برادران کو گرفتار کرلیا

    پیراگون کیس: درخواست ضمانت کی منسوخی پر نیب نے خواجہ برادران کو گرفتار کرلیا لاہور ہائیکورٹ نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کردی، جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا۔ واضح...
  2. جاسم محمد

    اب اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ مہینے میں صرف دو بار چارج کریں

    اب اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ مہینے میں صرف دو بار چارج کریں ویب ڈیسک اتوار 9 دسمبر 2018 فلورائیڈ آئن بیٹری، ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کر دے گی (فوٹو : فائل) نیویارک سٹی: اگر آپ موبائل اور لیپ ٹاپ کی بیٹری کو بار بار چارج کر کے تنگ آچکے ہیں تو اب آپ کی اکتاہٹ ختم ہونے والی ہے کیوں کہ...
  3. جاسم محمد

    جو کرپشن کرے گا وہ بھرے گا، ارباب اختیار کو احساس دلانے میں کامیاب ہوگیا: چیئرمین نیب

    جو کرپشن کرے گا وہ بھرے گا، ارباب اختیار کو احساس دلانے میں کامیاب ہوگیا: چیئرمین نیب اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ارباب اختیار کو احساس دلانے میں کامیاب ہوگیا کہ جو کرپشن کرے گا وہ بھرے گا اور سب کا احتساب ہوگا۔ انسداد بد عنوانی کے عالمی دن سے...
  4. جاسم محمد

    وہ بائیس منٹ جنہوں نے نواز شریف کو چپ کروا دیا ہے

    وہ بائیس منٹ جنہوں نے نواز شریف کو چپ کروا دیا ہے گزشتہ کچھ عرصے سے ہر کوئی یہ جاننے کی خواہش رکھتا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دینے والے نواز شریف آخر خاموش کیوں ہیں۔ لندن سے اپنے والد کے ساتھ آ کر جیل میں قید رہنے والی ان کی بیٹی مریم نواز نے بھی اب لب کیوں سی لئے ہیں۔ پہلے تو ہرکسی کو...
  5. جاسم محمد

    صرف انڈین، پاکستانی اور ایرانیوں میں پایا جانے والا نایاب ترین خون ’بامبے نیگیٹو‘ ہے کیا؟

    صرف انڈین، پاکستانی اور ایرانیوں میں پایا جانے والا نایاب ترین خون ’بامبے نیگیٹو‘ ہے کیا؟ کملیش بی بی سی ہندی، نئی دہلی انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور کے رہائیشی محبوب پاشا 15 سال قبل تک یہ جانتے تھے کہ ان کا بلڈ گروپ 'او نیگیٹو' یا 'او منفی' اور انھوں نے اسی خیال کے تحت کئی بار اپنے...
  6. جاسم محمد

    مودی کا عروج یا زوال؟ منگل کو فیصلہ ہو جائے گا

    مودی کا عروج یا زوال؟ منگل کو فیصلہ ہو جائے گا شکیل اختر بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی نومبر اور دسمبر میں کئی مرحلوں میں انڈیا کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کا عمل پورا ہو چکا ہے۔ ان میں سے مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی اقتدار میں ہے۔ جنوبی ریاست...
  7. جاسم محمد

    کرکٹ کے شہنشاہ، یاسر شاہ!

    کرکٹ کے شہنشاہ، یاسر شاہ! فہد کیہر08 دسمبر 2018 پاکستان 49 سال بعد نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلی بار ہوم سیریز تو ہار گیا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین احسان مانی سے لے کر وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری تک، سب کو جس لمحے کا انتظار تھا، وہ بالآخر آگیا، یعنی یاسر شاہ نے سب سے کم ٹیسٹ میچوں میں...
  8. جاسم محمد

    شیخ رشید کیلئے اپنی وزارت چھوڑنے کو تیار ہوں، فواد چوہدری کی پیشکش

    شیخ رشید کیلئے اپنی وزارت چھوڑنے کو تیار ہوں، فواد چوہدری کی پیشکش وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے لیے اپنی وزارت چھوڑنے کی پیشکش کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے قبل ایک شخص سے آف دی ریکارڈ بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا تھا کہ 'گزشتہ روز وزیر اعظم...
  9. جاسم محمد

    ملک میں علاج وہی کرا سکتا ہے جو مالدار یا بااثر ہو، چیف جسٹس

    ملک میں علاج وہی کرا سکتا ہے جو مالدار یا بااثر ہو، چیف جسٹس ویب ڈیسک ہفتہ 8 دسمبر 2018 میڈیکل تعلیم بہت اہمیت اختیار کر گئی ہے مگر ہم اتائی زیادہ پیدا کر رہے ہیں، چیف جسٹس فوٹو: فائل راولپنڈی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان میں علاج وہی کرا سکتا ہے جو مالدار یا...
  10. جاسم محمد

    ایوان صدر کے دروازے عوام کیلئے کھول دیئے گئے

    ایوان صدر کے دروازے عوام کیلئے کھول دیئے گئے اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر کے دروازے عوام کے لیے کھول دیئے گئے۔ ایوان صدر صبح 9 سے شام 4 بجے تک عوام کے لیے کھلا رہے گا، جہاں شناختی کارڈ دکھا کر لوگوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ واضح رہے کہ اقتدار میں آتے ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی...
  11. جاسم محمد

    یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا

    یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا عباس رضا جمعرات 6 دسمبر 2018 لیگ اسپنر نے یہ ہدف 33 ویں میچ میں عبور کیا۔ فوٹو: فائل ابوظہبی: لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیسٹ وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری مکمل کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے...
  12. جاسم محمد

    تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے

    تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے ارشاد بھٹی ذکر اُن دو موضوعات کا، جو نظر انداز ہوئے یا کر دیئے گئے، ان پر اتنی بھی بات نہ ہوئی جتنی 55روپے فی کلومیٹر والے ہیلی کاپٹر پر یا جتنی مرغیوں، انڈوں، کٹوں پر ہو چکی، ویسے اطلاعاً عرض ہے کہ انڈے، مرغیوں، کٹے منصوبوں کے بانی شہباز شریف، 5مرغیاں ایک...
  13. جاسم محمد

    پی ٹی ایم وہ حد عبور نہ کرے کہ پھر ریاست کو قدم اٹھانا پڑے، ڈی جی آئی ایس پی آر

    پی ٹی ایم وہ حد عبور نہ کرے کہ پھر ریاست کو قدم اٹھانا پڑے، ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی حد عبور نہ کریں کہ پھر ریاست کو اپنی رِٹ قائم کرنے کے...
  14. جاسم محمد

    قانون کے دائرے میں سب کو لانے کا کام سپریم کورٹ نے شروع کیا: وزیراعظم

    قانون کے دائرے میں سب کو لانے کا کام سپریم کورٹ نے شروع کیا: وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سب کو قانون کے دائرے میں لانے کا کام سپریم کورٹ نے شروع کیا اور طاقتور کو قانون کے دائرے میں لانے کا آغاز پاناما کیس سے ہوا۔ لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے زیر اہتمام 'ملک میں بڑھتی آبادی...
  15. جاسم محمد

    پاکستان کی فوج پی ٹی آئی کے منشورکے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم

    پاکستان کی فوج پی ٹی آئی کے منشورکے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی فوج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منشور کے ساتھ کھڑی ہے، بطور وزیراعظم خارجہ امور سے متعلق فیصلے وہ خود کرتے ہیں جبکہ فوج جمہوری حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا...
  16. جاسم محمد

    وزیراعظم کو امریکی صدر ٹرمپ کا خط، افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے تعاون مانگ لیا

    وزیراعظم کو امریکی صدر ٹرمپ کا خط، افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے تعاون مانگ لیا اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خط لکھا ہے جس میں پاکستان سے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے تعاون مانگا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹی وی اینکرز اور سینئر صحافیوں سے...
  17. جاسم محمد

    وزیراعظم کا گورنر ہاؤس لاہور کی دیواریں گرانے کا حکم

    وزیراعظم کا گورنر ہاؤس لاہور کی دیواریں گرانے کا حکم سی ایم سیکرٹریٹ کا خرچہ پہلے 55 لاکھ روپے ماہانہ تھا جو اب کم ہو کر 8 لاکھ روپے ہو چکا ہے: فیاض الحسن۔ فوٹو: فائل وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے کا حکم دے دیا ہے۔...
  18. جاسم محمد

    وزیراعظم کا غربت کےخاتمے کیلئے 'مرغی فارمولے' کا مذاق اڑانے والوں کو کرارا جواب

    وزیراعظم کا غربت کےخاتمے کیلئے 'مرغی فارمولے' کا مذاق اڑانے والوں کو کرارا جواب وزیراعظم عمران خان نے مرغیوں اور انڈوں کے ذریعے معیشت کی بہتری کی اپنی تجویز پر تنقید کے جواب میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 'دیسی' لوگ مرغی کے ذریعے غربت کے خاتمے کی بات کریں تو...
  19. جاسم محمد

    خادم رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ درج

    خادم رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ درج شہریوں کی جان ومال کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: وزیر اطلاعات_ فائل فوٹو اسلام آباد: حکومت نے تحریک لبیک کی تمام قیادت کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے سربراہ خادم حسین رضوی کے خلاف بغاوت...
  20. جاسم محمد

    بچیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے بین الاقوامی گروہ کا کارندہ گرفتار

    بچیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے بین الاقوامی گروہ کا کارندہ گرفتار ملزم سے موبائل فون اور دیگر ڈیجیٹل آلات برآمد کیے گئے ہیں — فوٹو: اسکرین گریب تربیلا: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرکے بچیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے بین الاقومی گروپ کے کارندے کو گرفتار کرلیا۔...
Top