نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دیدی، سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ

    کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دیدی، سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ ویب ڈیسک جمعرات 31 جنوری 2019 وفاقی حکومت نے فی حاجی 45 ہزار سبسڈی دینے کافیصلہ کیا ہے، بریفنگ اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی 2019 کی منظوری دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق...
  2. جاسم محمد

    انوکھا احتجاج: ۶ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر صحافیوں نے پریس کانفرنس میں لگے مائک اتار دئے

    سیاسی مافیا کے بعد صحافتی مافیا کی چیخیں نکلنا شروع ہو گئی۔ اور ابھی نئی حکومت کو آئے صرف ۵ ماہ ہوئے ہیں۔ ۵ سال باقی ہیں
  3. جاسم محمد

    سعودی عرب میں کرپشن کیخلاف کریک ڈاؤن ختم، کرپٹ اشرافیہ سے 106 بلین ڈالر کی ریکوری

    سعودی عرب میں کرپشن کیخلاف کریک ڈاؤن ختم، اشرافیہ سے 106 بلین ڈالر کی ریکوری کئی سینئر شہزادوں، وزیروں اور تاجروں سے ڈیل کے بعد جائیداد، کمپنیوں اور نقد رقوم سمیت دیگر اثاثے ضبط کرلیے گئے۔ فوٹو: فائل ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے معاشی اصلاحات اور کرپشن کے خلاف شروع کی...
  4. جاسم محمد

    اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ”پاکستان بناؤ سرٹیفیکٹ“کا اجرا ء

    اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ”پاکستان بناؤ سرٹیفیکٹ“کا اجرا ء 06:33 PM, 31 Jan, 2019 Image Source : Screenshot PTV اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پاکستان بناﺅ سرٹیفکیٹ کے اجرا ءکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے سرٹیفکیٹ کا اجرا ءبہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا ،اس سے...
  5. جاسم محمد

    جمہوریت بہترین انتظام ہے

    جمہوریت بہترین انتظام ہے عمار مسعود ایک زمانے میں آصف زرداری بڑے دھڑلے سے کہا کرتے تھے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ اسی زمانے میں بزرگ یہ فرماتے تھے کہ بری جمہوریت کا علاج مزید جمہوریت میں پوشیدہ ہوتا ہے۔ الیکشن سے پہلے ہمیں بھی بہت شوق تھا کہ اس ملک میں خوب جمہوریت پنپے۔ عوام کے ووٹ کو توقیر...
  6. جاسم محمد

    عمران خان کو ناکام کرنے کے لئے سیاسی اتحاد اور عوام

    عمران خان کو ناکام کرنے کے لئے سیاسی اتحاد اور عوام 30/01/2019 ناصف اعوان رائج الوقت سیاسی نظام میں اعداد و شمار کو بڑی اہمیت حاصل ہے کہ جس کسی سیاسی جماعت کے پاس زیادہ نشستیں ہوں وہ ”بادشاہ“ اور جس کو کم نشستیں حاصل ہوں وہ اقتدار سے محروم ہو جاتی ہے! پی ٹی آئی کو عام انتخابات میں چونکہ...
  7. جاسم محمد

    ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے: ایف بی آر

    ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے: ایف بی آر فائل فوٹو: ایف بی آر اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے ایف بی آر حکام نے بتایا کہ اس سال ساڑھے 15 لاکھ...
  8. جاسم محمد

    ساہیوال سانحہ: تسلیم کرتے ہیں کارروائی کا طریقہ غلط تھا، ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب

    ساہیوال واقعہ: تسلیم کرتے ہیں کارروائی کا طریقہ غلط تھا، ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب اسلام آباد: ساہیوال واقعے پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے سامنے اعتراف کیا اور کہا کہ تسلیم کرتے ہیں کہ انسداد دہشت گردی کارروائی کا طریقہ درست نہیں تھا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی...
  9. جاسم محمد

    آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظر ثانی درخواست مسترد ، رہائی برقراردے دی گئی: سپریم کورٹ

    آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظر ثانی درخواست مسترد عدالت نے فیصلہ صرف شہادتوں پردیا ہے، چیف جسٹس: فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے آسیہ بی بی کی...
  10. جاسم محمد

    بھٹو ، نواز کو ڈکٹیٹر لائے : عمران خان

    بھٹو ، نواز کو ڈکٹیٹر لائے : عمران خان JANUARY 28, 2019 ASIF AZAM میانوالی‘ اسلام آباد (نمائندگان‘ نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کی وجہ سے سرمایہ کار ملک چھوڑ کر چلے گئے تھے‘ ملک چھوڑنے والے سرمایہ کار واپس آرہے ہیں، شہباز شریف سے پوچھنا چاہئے ان میں کیا قابلیت تھی جو...
  11. جاسم محمد

    پنجاب کے 20 سے زائد وزرا کے محکموں کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار: رپورٹ

    پنجاب کے 20 سے زائد وزرا کے محکموں کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار: رپورٹ فائل فوٹو: پنجاب کابینہ لاہور: پنجاب کے 20 سے زائد وزرا کے ماتحت محکموں کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار دے دی گئی۔ پنجاب کے وزرا کے ماتحت محکموں کی کارکردگی پر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ نے رپورٹ تیار کرلی جو وزیراعظم عمران...
  12. جاسم محمد

    فیصلہ کن قوتوں کو نواز شریف اور زرداری قبول نہیں

    فیصلہ کن قوتوں کو نواز شریف اور زرداری قبول نہیں،شاہ محمود قریشی اسٹاف رپورٹر JANUARY 27, 2019 اسلام آباد، ملتان (نمائندہ جنگ، نیوز ایجنسیاں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فیصلہ کن قوتوں کو نواز شریف اور زرداری قبول نہیں، سعودی عرب کا وفد اگلے ماہ پاکستان آرہا ہے، سعودی حکمران دورے...
  13. جاسم محمد

    طالبان اور امریکا کے درمیان 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ

    طالبان اور امریکا کے درمیان 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں 18 ماہ کے اندر افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء پر اتفاق کر لیا گیا، جنگ بندی کا شيڈول آئندہ چند روز میں طے کیا جائے گا— فوٹو: فائل دوحہ: افغان طالبان...
  14. جاسم محمد

    51 فیصد پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کردیا: گیلپ پاکستان

    لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جنوری2019ء) حکومتی کارکردگی سے متعلق عوامی رائے پر مبنی تازہ ترین سروے جاری کردیا گیا، گیلپ پاکستان کی جانب سے کروائے گئے سروے میں 51 فیصد پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ادارے گیلپپاکستان کی جانب...
  15. جاسم محمد

    نسلی تعصب : سرفراز کی میچ ریفری کے سامنے پیشی، کارروائی کا امکان

    نسلی تعصب : سرفراز کی میچ ریفری کے سامنے پیشی، کارروائی کا امکان سرفراز نے مؤقف اپنایا کہ نسلی تعصب کا تاثر درست نہیں، غیر ارادی طور پر جملہ منہ سے نکل گیا، میچ ریفری رنجن مدو گالے نے مزید کارروائی کیلئے رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی— فوٹو: فائل جنوبی افریقی کھلاڑی کے خلاف غیرمناسب جملے ادا کرنے...
  16. جاسم محمد

    نواز شریف کی زندگی کو خطرہ ہے: مریم نواز

    نواز شریف کی زندگی کو خطرہ ہے: مریم نواز میڈیا پر افشا رپورٹس سے پتا چلتا ہے نواز شریف کی بیماری بڑھ رہی ہے: مریم نواز۔ فوٹو: فائل مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ میڈیا رپورٹس ظاہر کرتی ہیں کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی زندگی کو خطرہ ہے۔ رہ نما مسلم لیگ ن مریم نواز نے سوشل میڈیا...
  17. جاسم محمد

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان اسلام آباد: حکومت نے منی بجٹ میں بینک ٹرانزیکشنز پر فائلرز کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے اور گھر بنانے کے لیے عوام کو قرض حسنہ فراہم کرنے کے لیے پانچ ارب روپے مختص کرنے کی تجاویز دی ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے...
  18. جاسم محمد

    طالبان، دہشت گردی اور قبائیلی علاقوں سے متعلق عمران خان کا مؤقف درست تھا: سینیٹر لنڈسی گراہم

    امریکی سینیٹر نے یہ بھی کہا کہ وہ واپس جا کر جلد عمران خان کی صدر ٹرمپ سے ملاقات کر وائیں گے۔ اور پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی میں ہر ممکن تعاون کریں گے۔
  19. جاسم محمد

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک، 3 دہشتگرد فرار سی ٹی ڈی کے مطابق ایک کار اور موٹرسائیکل کو روکنے کی کوشش کی گئی، جس پر کار میں سوار افراد نے پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کردی—۔جیو نیوز اسکرین گریب ساہیوال: پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ساہیوال میں جی...
  20. جاسم محمد

    زرداری کی جے آئی ٹی کا تفصیلی فیصلہ جاری: سپریم کورٹ

    زرداری کی جے آئی ٹی کا تفصیلی فیصلہ ویب ڈیسک سپریم کورٹ نے وزیراعلی سندھ اور بلاول بھٹو کے نام ایگزٹ کنٹرول فہرست سے نکالنے کیلئے تحریری حکم جاری کر دیا ہے ۔ جعلی بنک اکاونٹس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ قومی احتساب بیورو کو بھجواتے ہوئے سپریم کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ مزید تفتیش کے بعد اگر...
Top