نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    رضوان رضی: ’ریاستی اداروں‘ کے خلاف ٹویٹس کرنے پر صحافی گرفتار

    رضوان رضی: ’ریاستی اداروں‘ کے خلاف ٹویٹس کرنے پر صحافی گرفتار دانش حسین بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد صحافی رضوان رضی 'دفاعی' اور 'ریاستی اداروں' کے خلاف ٹویٹس کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لاہور سے تعلق رکھنے والے صحافی رضوان رضی کو گرفتار کر لیا ہے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے...
  2. جاسم محمد

    لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم

    لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم ویب ڈیسک ہفتہ 9 فروری 2019 این آر او کی وجہ سے طاقت ور لوگوں نے سوچا کہ چوری کی کوئی سزا نہیں ہوتی، عمران خان فوٹو: ٹوئٹر بلوکی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے جس نے اس ملک کا دیوالیہ نکالا جب کہ لٹیروں...
  3. جاسم محمد

    خدا کیلیے آپ آ جائیں

    خدا کیلیے آپ آ جائیں جاوید چوہدری جمعہ۔ء 8 فروری 2019 پوری دنیا میں 2006ء میں فروٹ اور ڈرائی فروٹ مہنگا ہو گیا‘ یہ پہلی بار ہوا تھا کھانے کی چند پراڈکٹس ایک ہی وقت میں پوری دنیا میں مہنگی ہو گئی ہوں چنانچہ امریکا کی دو بڑی یونیورسٹیوں نے تحقیق شروع کر دی‘ تحقیق کے نتائج سامنے آئے تو معیشت کا...
  4. جاسم محمد

    ن لیگ یا پیپلز پارٹی کیساتھ کوئی ڈیل نہیں ہو رہی: وزیراعظم

    ن لیگ یا پیپلز پارٹی کیساتھ کوئی ڈیل نہیں ہو رہی: وزیراعظم اپوزیشن کی جانب سے کی جانے والی تنقید کا جواب دیا جائے: وزیراعظم عمران خان۔ فوٹو: فیس بک/عمران خان وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہو رہی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی...
  5. جاسم محمد

    رینٹل پاور کیس : عالمی ٹریبونل نے پاکستان کے خلاف 86 کروڑ ڈالر ہرجانے کا فیصلہ معطل کردیا

    رینٹل پاور کیس : عالمی ٹریبونل نے پاکستان کے خلاف ہرجانے کا فیصلہ معطل کردیا حسنات ملک جمعہ۔ء 8 فروری 2019 عدالت نے رینٹل پاور کیس میں پاکستان کو ترک کمپنی ’کارکے‘ کو 86 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا (فوٹو: فائل) اسلام آباد: سرمایہ کاری سے متعلق فیصلوں کے لیے قائم کردہ عالمی...
  6. جاسم محمد

    ہالینڈ کے اسلام مخالف سیاستدان نے اسلام قبول کرلیا

    ہالینڈ کے اسلام مخالف سیاستدان نے اسلام قبول کرلیا اسلام مخالف ہالینڈ کے سیاستدان گیرٹ وائلڈر (دائیں)، دین اسلام میں داخل ہونے والے جورم کلیرن (بائیں)۔ فوٹو: فائل ایمسٹرڈم: ہالینڈ کے اسلام مخالف سیاستدان گیرٹ وائلڈر کے اہم ساتھی اور سابق رکن اسمبلی جورم کلیرن نے اسلام قبول کرلیا۔ اسلام کے...
  7. جاسم محمد

    آئین پاک فوج کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بننے سے روکتا ہے : سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنادیا فیصلے میں سانحہ 12 مئی، 2014 دھرنا اور فیض آباد دھرنا تینوں واقعات کا جائزہ لیا گیا فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔ 43 صفحات پر مشتمل فیصلہ...
  8. جاسم محمد

    آف شور کمپنی کیس؛ نیب نے علیم خان کو گرفتار کرلیا

    آف شور کمپنی کیس؛ نیب نے علیم خان کو گرفتار کرلیا وزارت سے مستعفیٰ ہورہا ہوں گرفتاری کا سامنا عدالت میں کروں گا، علیم خان لاہور: نیب نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر بلدیات پنجاب علیم خان کو آف شور کمپنی کیس...
  9. جاسم محمد

    ارمان لونی کی ہلاکت پر احتجاج: ’جو کام کے بندے ہوتے ہیں ریاست ان کو اٹھا لیتی ہے‘

    ارمان لونی کی ہلاکت پر احتجاج: ’جو کام کے بندے ہوتے ہیں ریاست ان کو اٹھا لیتی ہے‘ ابراہیم ارمان لونی اپنی بہن وڑانگہ لونی کے ہمراہ پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کی جانب سے اپنے رہنما ابراہیم ارمان لونی کی ہلاکت کے خلاف منگل کو پاکستان اور کئی دیگر ممالک میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ ابراہیم ارمان...
  10. جاسم محمد

    18 کروڑ کینیڈین ڈالر کی کرپٹو کرنسی غائب، کمپنی کے مالک کے ساتھ پاس ورڈ بھی دفن ہو گیا

    18 کروڑ کینیڈین ڈالر کی کرپٹو کرنسی غائب، کمپنی کے مالک کے ساتھ پاس ورڈ بھی دفن ہو گیا کینیڈا کی سب سے بڑی کِرپٹو کرنسی ایکسچینج کواڈریگا کے بانی کی اچانک موت کی وجہ سے کمپنی کروڑوں ڈالر مالیت کی ڈیجیٹل کرنسی تک رسائی سے محروم ہو گئی ہے۔ کواڈریگا نے کریڈیٹر پروٹیکشن کے لیے دعویٰ دائر کیا ہے...
  11. جاسم محمد

    ’ادب فیسٹیول‘: ادب کی بے ادبی کا نیا طریقہ

    ’ادب فیسٹیول‘: ادب کی بے ادبی کا نیا طریقہ امینہ سیّد اور آصف فرخی ہی ہیں، جنہوں نے کراچی لٹریچر فیسٹیول کی بنیاد بھی رکھی تھی۔ امینہ سیّد اور آصف فرخی کے بارے میں 2 افواہیں خبر کی صورت گردش کررہی ہیں۔ پہلی افواہ یہ کہ امینہ سیّد ریٹائرڈ ہوچکی ہیں اور اس لیے انہوں نے اب نئے پلیٹ فارم سے نیا...
  12. جاسم محمد

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کے دورے پر مذاق بن گئے

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کے دورے پر مذاق بن گئے بھارتی وزیراعظم دل جھیل پہنچے جہاں وہ پہاڑوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلاتے رہے، اور یہ تاثر دیتے رہے کہ ہزاروں لوگ ان کا استقبال کر رہے ہیں۔ فوٹو: بشکریہ این ڈی ٹی وی سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے دورے کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی...
  13. جاسم محمد

    حنیف عباسی کی بیٹی کے تبادلے کاتنازعہ،ایم ایس بے نظیربھٹو ہسپتال ڈاکٹر طارق نیازی کو معطل کردیاگیا

    وزیرقانون راجہ بشارت کی کال ریکارڈنگ،حنیف عباسی کی بیٹی کے تبادلے کاتنازعہ،ایم ایس بے نظیربھٹو ہسپتال راولپنڈی ڈاکٹر طارق نیازی کو بڑی سزا سنادی گئی لاہور(این این آئی) سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب ثاقب ظفر نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بے نظیربھٹو ہسپتال راولپنڈی ڈاکٹر طارق...
  14. جاسم محمد

    اسٹیبلشمنٹ تو سب کی دوست ہے ۔

    اسٹیبلشمنٹ تو سب کی دوست ہے ۔ وسعت اللہ خان - تجزیہ کار اگر آپ تعصب ، بدزنی اور شکوک کے دبیز عدسے اتار کر ریاستی اسٹیبلشمنٹ کا مطالعہ کریں تب آپ کو اندازہ ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ کسی کے بھی ارمانوں اور آدرشوں کو دبانا یا کچلنا نہیں چاہتی بلکہ اپنے مخصوص انداز میں ہر اس فرد ، گروہ یا تنظیم کی مدد...
  15. جاسم محمد

    این آر او ہوچکا ہے؟

    این آر او ہوچکا ہے؟ اظہر تھراج پير 4 فروری 2019 جنہیں ڈیل کرنی ہے وہ وزراء تو کجا وزیراعظم تک سے نہیں پوچھیں گے، بلکہ انہیں صرف بتائیں گے کہ ڈیل ہوگئی ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) ’’اب مارشل لاء نہیں لگے گا…‘‘ پریس کلب میں موجود چند صحافیوں نے حیرت زدہ نظروں سے دیکھا تو وہ گویا ہوا ’’مارشلائی...
  16. جاسم محمد

    جب میں چوتھی جماعت میں تھا

    جب میں چوتھی جماعت میں تھا اس وقت پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک ایسا ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے کہ جس پر سارے چوتھی جماعت والے بڑھ چڑھ کر بول اور لکھ رہے ہیں ۔ بہت سارے سوشل میڈیا صارفین کو یہ علم نہیں کہ یہ چوتھی جماعت والا قصہ کیا ہے اور شروع کیسے ہوا ۔ قضیہ کچھ یوں ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے حج...
  17. جاسم محمد

    وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کا اجراء کردیا

    وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کا اجراء کردیا وزیراعظم عمران خان صحت انصاف کارڈ کی تقریب اجراء سے خطاب کرتے ہوئے—۔ جیو نیوز اسکرین گریب اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کا اجراء کردیا۔ اسلام آباد میں صحت انصاف کارڈ کی تقریبِ اجراء کے موقع پر اپنے خطاب میں وزیراعظم کا...
  18. جاسم محمد

    عثمان بزدار کو بخش دو

    محمد حنیف کا کالم: بزدار کو بخش دو محمد حنیف صحافی و تجزیہ کار غلطی سے ٹی وی لگا لیا، 15 منٹ میں کوئی ایک درجن چینل بدلے اور پتہ چل گیا کہ کائنات میں جو بھی خرابیاں ہیں اس کے ذمہ دار عثمان بزدار ہیں جو پنجاب کے وزیراعلیٰ ہیں۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے وہ کیا تھے کم لوگ ہی جانتے ہیں۔...
  19. جاسم محمد

    حکومت گرانے کے لیے میڈیا ہمارا ساتھ دے، آصف زرداری

    حکومت گرانے کے لیے میڈیا ہمارا ساتھ دے، آصف زرداری ویب ڈیسک انشاء اللہ میں کشمیر کو اپنی زندگی میں آزاد دیکھوں گا، آصف زرداری فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت گرانے کے لیے میڈیا ہمارا ساتھ دے ہم صحافیوں کی مشکلات میں ان کا ساتھ دیں گے۔...
  20. جاسم محمد

    جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحافی سراپا احتجاج

    جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحافی سراپا احتجاج کراچی کے احتجاجی کیمپ اور دھرنے میں صحافتی تنظیموں، ٹریڈ یونینز، سول سوسائٹی، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی—۔فوٹو/ بشکریہ سوشل میڈیا کراچی: میڈیا ہاؤسز اور مختلف اداروں سے ملازمین کی جبری برطرفیوں...
Top