تبدیلی آ چکی ہے!
عاصمہ شیرازی صحافی
اس قدر حبس بڑھ گیا ہے کہ الامان۔۔۔
سانس رکتی ہے اور دم گھٹتا ہے۔
ہم جمہوریت میں زندہ ہیں اور آمریت سے بدتر ہیں۔ اوّل تو کوئی آواز نہیں نکلتی، نکلتی ہے تو گھونٹ دی جاتی ہے۔
کوئی بازگشت نہیں، کوئی پکار نہیں، کوئی صدا نہیں۔
یہ کیا ہوا ہے کہ تبدیلی کے خواب...