نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    نواز شریف کی ضمانت کیلئے غیر معمولی حالات نہیں تھے: سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

    نواز شریف کی ضمانت کیلئے غیر معمولی حالات نہیں تھے ویب ڈیسک سپریم کورٹ نے نیب اپیلیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تحریر کیا ہے۔ فیصلے میں ہائیکورٹ کے فیصلے کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے نوازشریف سزا معطلی کے خلاف نیب اپیل خارج کرنے...
  2. جاسم محمد

    تحریک انصاف کے زیرِ استعمال 18 خفیہ بینک اکاؤنٹس کا انکشاف

    تحریک انصاف کے زیرِ استعمال 18 خفیہ بینک اکاؤنٹس کا انکشاف افتخار اے خان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2019 اسلام آباد: اسٹیٹ بینک پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملک بھر میں...
  3. جاسم محمد

    عذاب از ہارون رشید

  4. جاسم محمد

    انڈیا کے سائنس دانوں نے آئن سٹائن اور نیوٹن کے نظریات مسترد کر دیے

    انڈیا کے سائنس دانوں نے آئن سٹائن اور نیوٹن کے نظریات مسترد کر دیے 7 جنوری 2019 کانفرنس کے ایک مندوب نے کہا کہ آئزک نیوٹن اور آئن سٹائن دونوں غلط تھے اور کششِ ثقل کی لہروں کا نام 'نریندر مودی لہریں' رکھنا چاہیے۔ انڈیا کے سائنس دانوں نے ایک ایسی سائنسی کانفرنس میں خطاب کرنے والوں پر تنقید کی...
  5. جاسم محمد

    اب پاکستان کرائے کی بندوق کے طورپر استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خان

    اب پاکستان کرائے کی بندوق کے طورپر استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خان وزیراعظم عمران خان—۔فائل فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دوسروں کی امداد اور قرضے مفت نہیں ہوتے، اس کی قیمت چکانی پڑتی ہے، لیکن پاکستان بہت بھاری قیمت ادا کرچکا ہے اور اب کرائے کی بندوق کے طور پر استعمال...
  6. جاسم محمد

    تحریک انصاف کی وزیرِاعلیٰ سندھ کو برطرف کرنے کی کوششیں جاری

    تحریک انصاف کی وزیرِاعلیٰ سندھ کو برطرف کرنے کی کوششیں جاری اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا سیاسی تناؤ حل نہیں ہوسکا، جبکہ مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث ہونے پر وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے خفیہ کوششیں جاری ہیں۔ پی...
  7. جاسم محمد

    وزیراعظم کے مشیرعبدالرزاق داؤد کی کمپنی نے مہمند ڈیم ٹھیکے کیلئے بولی جیت لی

    وزیراعظم کے مشیرعبدالرزاق داؤد کی کمپنی نے مہمند ڈیم ٹھیکے کیلئے بولی جیت لی عبدالرزاق داؤد کی ملکیتی کمپنی ڈیسکون اور چین کی کمپنی چائنا گیزوبا پر مشتمل جوائنٹ وینچر نے مہمند ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکا حاصل کرنے کے لیے 309 ارب روپے کی بولی دی تھی—۔فائل فوٹوز اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر...
  8. جاسم محمد

    نشان عبرت: نوازشریف کو سیکیورٹی وارڈ کی صفائی کا کام سونپ دیا گیا

    نوازشریف کو سیکیورٹی وارڈ کی صفائی کا کام سونپ دیا گیا ویب ڈیسک ہفتہ 29 دسمبر 2018 نواز شریف لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں فوٹو:فائل لاہور: نیب ریفرنس میں قید بامشقت کی سزا پانے والے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو جیل میں صفائی کا کام سونپ دیا گیا ہے۔ العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ...
  9. جاسم محمد

    نلتر میں پاکستان کی تاریخ کے پہلے آئس ہاکی میچ کا انعقاد

    نلتر میں پاکستان کی تاریخ کے پہلے آئس ہاکی میچ کا انعقاد — فوٹو جیو نیوز اسلام آباد: پاکستان کی تاریخ کا پہلا آئس ہاکی میچ آج نلتر میں کھیلا گیا جو کہ سخت مقابلے کے بعد پاکستان فضائیہ نے جیت لیا۔ یہ میچ پاکستان ائیر فورس اور جی بی اسکاؤٹس کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ دونوں جانب سے کھلاڑیوں...
  10. جاسم محمد

    اسٹیبلشمنٹ نے ملک کیلئے کام کرنے والوں سے اچھا سلوک نہیں کیا: آصف زرداری

    اسٹیبلشمنٹ نے ملک کیلئے کام کرنے والوں سے اچھا سلوک نہیں کیا: آصف زرداری آصف زرداری کا کشمور میں جلسے سے خطاب: ویڈیو اسکرین گریب کشمور: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ ہماری تاریخ میں جب بھی کسی نے ملک اور ملکی ترقی کے لیے کام کیا تو اسٹیبلشمنٹ نے اس سے اچھا سلوک نہیں کیا۔ کشمور میں...
  11. جاسم محمد

    حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

    حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا: فائل فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے منی لانڈرنگ سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ میں شامل آصف زرداری سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان...
  12. جاسم محمد

    شریف خاندان کا جرم

    شریف خاندان کا جرم 25/12/2018 محمد صالح مسعود پہلے اعلیٰ عدلیہ کے پانچ ججز تمام کیسز کو بالائے طاق رکھ کر صرف پانامہ کیس کو کھنگالتے رہے، کچھ نہ ملا تو پھر جے آئی ٹی کے پانچ ہیرے قوم کے کروڑوں روپے لٹا کر آئے لیکن یہ ثابت نہ کر پائے کہ میاں صاحب نے کک بیک یا کمیشن لی یا من پسند لوگوں کو...
  13. جاسم محمد

    جے آئی ٹی رپورٹس پڑھنے کے باوجود لٹیروں کا دفاع کرنے والوں پر حیرت ہے: وزیراعظم

    جے آئی ٹی رپورٹس پڑھنے کے باوجود لٹیروں کا دفاع کرنے والوں پر حیرت ہے: وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاناما پیپرز اور جعلی اکاؤنٹس کی جےآئی ٹی کی رپورٹس کو ریاستوں کی ناکامی اور قرض اور غربت میں اضافے کے حوالے سے ایک 'کیس اسٹڈی' قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے...
  14. جاسم محمد

    کراچی: قاتلانہ حملے میں سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی جاں بحق

    کراچی: قاتلانہ حملے میں سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی جاں بحق کراچی: ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان غازی میں...
  15. جاسم محمد

    عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے منصوبے کا افتتاح کردیا

    عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے منصوبے کا افتتاح کردیا اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان وزیراعظم ہاؤس کو نیشنل یونیورسٹی کا درجہ دینے کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک کی سب سے قیمتی پراپرٹی کو...
  16. جاسم محمد

    پاکپتن مزاراراضی کیس: نوازشریف کے کردار کا جائزہ لینے کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

    پاکپتن مزاراراضی کیس: نوازشریف کے کردار کا جائزہ لینے کیلئے جے آئی ٹی تشکیل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکپتن مزار اراضی کیس میں نواز شریف کے کردار کا جائزہ لینے کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 14 ہزار کنال...
  17. جاسم محمد

    بیرون ملک جائیداد کیس: علیمہ خان کو 2 کروڑ 95 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم

    بیرون ملک جائیداد کیس: علیمہ خان کو 2 کروڑ 95 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق کیس میں وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو اپنے ذمے 2 کروڑ 95 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین...
  18. جاسم محمد

    حکومت کا ایک اور یوٹرن: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نامزدگی کا اختیار شہباز شریف کو دیدیا

    حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نامزدگی کا اختیار شہباز شریف کو دیدیا وزیراعظم نے کہا اگراپوزیشن ضد پر قائم ہے تو حکومت پیچھے ہٹ جاتی ہے، ہمیں اس معاملے کو ضد اور انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے، وزیر خارجہ۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نامزدگی کا اختیار...
  19. جاسم محمد

    مودی کا انڈیا کی سیاست میں کم ہوتا اثر، راجستان اور چھتیس گڑھ کے ریاستی الیکشن میں بی جے پی کو دھچکا

    مودی کا انڈیا کی سیاست میں کم ہوتا اثر، راجستھان اور چھتیس گڑھ کے ریاستی الیکشن میں بی جے پی کو دھچکا انڈیا کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں جہاں تین شمالی ریاستوں میں بی جے پی کو کانگریس کے مقابلے پر شکست کا سامنا ہے وہیں دو ریاستوں میں مقامی جماعتوں نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔...
  20. جاسم محمد

    مسکرانا کیسا ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے، نواز شریف

    مسکرانا کیسا ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے، نواز شریف احتساب عدالت کے باہر سوال پر نواز شریف کا صحافی کو جذباتی جواب۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا اپنی خاموشی پر کہنا ہے کہ اب مسکرانا کیسا ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف جو جلسوں میں سیاسی...
Top