نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    حالیہ عام انتخابات 2013 کے الیکشن سے بہتر قرار، فافن رپورٹ

    حالیہ عام انتخابات 2013 کے الیکشن سے بہتر قرار، فافن رپورٹ قومی اسمبلی کے 53 حلقوں میں جہاں تحریک انصاف جیتی وہاں مسترد ووٹوں کی تعداد جیت کے مارجن سے زیادہ تھی، فافن — فوٹو: فائل فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے حالیہ عام انتخابات کو 2013 سے بہتر قرار دے دیا۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق...
  2. جاسم محمد

    ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح 142 کو چھو کر 138.50 پر آگیا

    ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح 142 کو چھو کر 138.50 پر آگیا کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے پر پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہوگیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 142 روپے کی سطح پر پہنچا تاہم کچھ دیر اس میں...
  3. جاسم محمد

    پی ٹی آئی حکومت نے 100 روزہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھ دی

    پی ٹی آئی حکومت نے 100 روزہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھ دی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد نے پی ٹی آئی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی عوام کے سامنے پیش کر دی۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کے حوالے سے ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
  4. جاسم محمد

    زرداری کے فرنٹ مین کے پاس بھی 8 ارب روپے نکل آئے

    فریال تالپور کے بعد آصف زرداری کا مبینہ فرنٹ مین بھی منظر عام پر آ گیا مشتاق مہر کے اکاؤنٹ سے 8 ارب روپے کی ٹرانزکشنز ہوئی۔ فوٹو: فائل رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کا مبینہ فرنٹ مین بھی منظر عام آ گیا۔ جے آئی ٹی کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق سندھ میں شکار پور کے...
  5. جاسم محمد

    پی ایس ایل فرنچائزز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

    پی ایس ایل فرنچائزز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ابتدائی تین ایڈیشنز میں کوئی بھی فرنچائز ایک دھیلا منافع کمانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے، صورتحال میں اگلے چند برسوں میں بہتری نہ آئی تو اس بات کے امکانات ہیں کہ پی ایس ایل فرنچائزز دیوالیہ ہوسکتی ہیں— فوٹو: فائل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے...
  6. جاسم محمد

    شین وارن نے یاسر شاہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

    شین وارن نے یاسر شاہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ویب ڈیسک بدھ 28 نومبر 2018 یاسر شاہ کی اسپن بولنگ کو دیکھتے ہوئے بے حد خوشی ملی، شین وارن سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن قومی لیگ اسپنر یاسر شاہ کی بولنگ کے گرویدہ ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن...
  7. جاسم محمد

    کرتارپور کوریڈور کھلنے سے دوطرفہ مذاکرات کا آغاز نہیں ہوگا، بھارت

    کرتارپور کوریڈور کھلنے سے دوطرفہ مذاکرات کا آغاز نہیں ہوگا، بھارت ویب ڈیسک بدھ 28 نومبر 2018 دوطرفہ بات چیت اور کرتار پور بارڈر دونوں مختلف معاملات ہیں، سشما سوراج۔ فوٹو : فائل نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ کرتار پور کوریڈور کھلنے کا مطلب یہ نہیں کہ اب پاکستان سے دوطرفہ...
  8. جاسم محمد

    اسحاق ڈارکے اکاؤنٹس سے 50 کروڑسے زائد رقم حکومت پنجاب منتقل

    اسحاق ڈارکے اکاؤنٹس سے 50 کروڑسے زائد رقم حکومت پنجاب منتقل ویب ڈیسک منگل 27 نومبر 2018 سپریم کورٹ نے اسحاق ڈارکی جائیداد ضبط کا حکم دیا تھا۔ فوٹو: فائل لاہور: ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹراسحاق ڈار کے اکاؤنٹس سے 50 کروڑسے زائد رقم حکومت پنجاب کو منتقل کردیئے۔ ایکسپریس نیوزکے...
  9. جاسم محمد

    سدھو کی قیادت میں کرتارپورراہداری کی تقریب میں شرکت کیلئے بھارتی وفد کی آمد

    سدھو کی قیادت میں کرتارپورراہداری کی تقریب میں شرکت کیلئے بھارتی وفد کی آمد لاہور: کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کے لیے بھارتی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ سابق بھارتی کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کی قیادت میں بھارتی وفد واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچا جہاں پنجاب رینجرز...
  10. جاسم محمد

    وزیراعظم عمران خان کو لایا گیا ہے: چوہدری نثار علی خان

    وزیراعظم عمران خان کو لایا گیا ہے: چوہدری نثار علی خان 27/11/2018 نیوز ڈیسک سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو لایا گیا ہے۔ الیکشن سے ایک مہینہ قبل ایک دوست کے گھر پر عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی جیو نیوز کے پروگرام ”آپس کی بات“میں اینکر پرسن منیب فاروق نے سوال...
  11. جاسم محمد

    تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم رضوی گرفتار

    تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم رضوی گرفتار — فوٹو:فائل لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں تحریک لبیک کے کارکنوں کے خلاف ملتان روڈ پر آپریشن کیا گیا اور خادم رضوی سمیت 50 کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔...
  12. جاسم محمد

    کراچی: چینی قونصل خانے پر دہشتگرد حملہ ناکام، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

    کراچی: چینی قونصل خانے پر دہشتگرد حملہ ناکام، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک کراچی: سیکیورٹی فورسز نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع چینی قونصل خانے پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 حملہ آوروں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے خودکش جیکٹس اور اسلحہ برآمد کرلیا، کارروائی میں 2 پولیس اہلکار شہید...
  13. جاسم محمد

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز 23/11/2018 رب نواز بلوچ صبح صبح جب موبائل فون پر میسجز کی بھرمار دیکھی تو ٹیلی ویژن کو کھولنے کے لئے دوسرے کمرے کا رخ کیا، کیوں کہ میری سوا سال کی اکلوتی بیٹی جس کی رات بھر طبیعت کچھ ناساز تھی کو سوتا دیکھ کر ہی دوسرے کمرے کا رخ...
  14. جاسم محمد

    بھارت نے پاکستان کی تجویز مانتے ہوئے کرتارپور سرحد کھولنے کی منظوری دیدی

    بھارت نے پاکستان کی تجویز مانتے ہوئے کرتارپور سرحد کھولنے کی منظوری دیدی نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کابینہ نے پاکستان کی تجویز مانتے ہوئے کرتارپور سرحد کھولنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس کے دوران کرتار پور سرحد کھولنے پر غور کیا گیا جس...
  15. جاسم محمد

    جو زیادہ شور مچارہے ہیں انہیں پتا ہے کہ انہوں نے جیلوں میں جانا ہے: وزیراعظم عمران خان

    جو زیادہ شور مچارہے ہیں انہیں پتا ہے کہ انہوں نے جیلوں میں جانا ہے: وزیراعظم کوالالمپور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ہماری اپوزیشن جلدی میں ہے کہ حکومت گر جائے اور جو زیادہ شور مچارہے ہیں انہیں پتا ہے کہ انہوں نے جیلوں میں جانا ہے کیونکہ ہم کوئی این آر او نہیں دیں گے اور نہ ہی چارٹر آف...
  16. جاسم محمد

    قائدِ انقلاب مزا نہیں آیا!

    قائدِ انقلاب مزا نہیں آیا! 19/11/2018 ارشاد بھٹی گزرے 70سالوں میں دو چار کو چھوڑ کر جو کام سب نے کیا، سب سے زیادہ کیا، وہ جھوٹ بولنا، بے وقوف بنانا، ایسا لگے سب نے جھوٹ بولنے، بے وقوف بنانے کا ٹھیکہ لے رکھا، اب تو پچھلے دس برسوں سے بڑوں نے جھوٹ کی نئی اصطلاح متعارف کروا دی، جسے ’یوٹرن‘ کہا...
  17. جاسم محمد

    نواز شریف بتاتے ہیں کہ وہ خاموش کیوں ہیں

    نواز شریف بتاتے ہیں کہ وہ خاموش کیوں ہیں ”سپیدہ سحر پھوٹ رہا ہوتا ہے جب میں لاہور سے اسلام آباد پیشی کے لیے رخت سفر باندھ رہا ہوتا ہوں“ یہ الفاظ میاں نواز شریف نے گزشتہ روز احتساب عدالت میں اپنے مصاحبوں کو بتا رہے تھے۔ میاں نواز شریف بیانات قلمبند کروانے کے دوران ایک موقع پر جذباتی ہو گئے۔...
  18. جاسم محمد

    عید میلاد پاکستان بھر سے

    اسلام آباد راولپنڈی فیصل آباد حیدرآباد دنیا نیوز
  19. جاسم محمد

    دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے بھاری قیمت چکائی، دنیا اسے تسلیم کرے: آرمی چیف

    دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے بھاری قیمت چکائی، دنیا اسے تسلیم کرے: آرمی چیف پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف کامیابیاں حاصل کی ہیں: جنرل قمر جاوید باجوہ_ فائل فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی سب سے زیادہ فوجی، اقتصادی، سیاسی...
  20. جاسم محمد

    پاکستان مذہب کی ہتک کیخلاف بین الاقوامی قرارداد لے کرآئے گا: وزیراعظم

    پاکستان مذہب کی ہتک کیخلاف بین الاقوامی قرارداد لے کرآئے گا: وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دو روزہ بین الاقوامی رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مذہب کی ہتک کے خلاف بین الاقوامی قرارداد لے کر آئے گا، آزادی اظہار کی آڑ لے کر دنیا کے سوا ارب مسلمانوں کے...
Top