نتائج تلاش

  1. شمشاد

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 46 سے 104

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 46 سے 104 انشا پردازی کا مدار زیادہ تر الفاظ پر ہے نہ معانی پر : ابن خلدون اسی الفاظ کی بحث کے متعلق کہتے ہیں کہ " انشا پردازی کا ہنر نظم میں ہو یا نثر میں، محض الفاظ میں ہے معانی میں ہرگز نہیں۔ معانی صرف الفاظ کے تابع ہیں اور اصل الفاظ ہیں۔...
  2. شمشاد

    بھارت کے تین شہروں میں بم دھماکے

    آج بھارت کی ریاست اتر پردیش کے تین شہروں لکھنؤ، بنارس اور فیض آباد کی عدالتوں کے احاطے میں دھماکے ہوئے ہیں۔اور ان سے متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ دھماکے دوپہر کے وقت ہوئے۔ انتہائی افسوس ناک بات ہے۔ (آئی ایس آئی پر الزام آیا کے آیا)
  3. شمشاد

    اُلٹی دنیا - فاروق قیصر کے قلم سے

    اُلٹی دنیا - فاروق قیصر کے قلم سے واشنگٹن ڈی سی امریکہ کا دارالخلافہ ہے، جسے انکل سرگم غریب ملکوں کا "داراللفافہ" بھی کہتا ہے۔سرگم کا کہنا ہے کہ امریکہ کا دارالخلافہ غریب ملکوں کا "داراللفافہ" یوں بن جاتا ہے کہ یہاں سے غریب ملکوں کو وہ لفافے روانہ کئے جاتے ہیں جن میں "شاہ جہان" (امریکی صدر)...
  4. شمشاد

    صحت مند مشاعرہ ۔ فاروق قیصر کے قلم سے

    صحت مند مشاعرہ ۔ فاروق قیصر کے قلم سے پچھلے دنوں اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہیلتھ کا انٹرنیشنل ڈے منایا گیا۔ ہیلتھ کا یہ میلہ اسلام آباد میں منانا ایسا ہی تھا جیسے کسی امیر بندے کو صحت و صفائی کے بارے مطلع کرنا۔ ہمارے ہاں صحت و صفائی کا مسئلہ چھوٹے شہروں میں ہے۔ بہرحال میلہ بڑی خوبصورتی...
  5. شمشاد

    کنگ چانگ صفحہ نمبر 130 تا 139

    دھویں کا حصار - صفحہ 130 سے 139 "حضور۔۔۔ جناب عالی۔۔۔ میں بالکل بے قصور ہوں! فراگ پاگل ہو گیا ہے۔" "کیا پھر کوئی حماقت کر بیٹھا۔۔۔؟" "جی حضور!۔۔۔ وہ تو حماقتوں کا پتلا ہے۔ پتہ نہیں کہاں سے پرنسز ٹالا بو آ کا معتمد خصوصی ہاتھ لگ گیا تھا۔ مجھ سے کہا کہ میں تمہیں اس کے ساتھ متہم کر کے دونوں کو...
  6. شمشاد

    دولت مشترکہ کی رکنیت معطل، ججوں کی بحالی کا مطالبہ

    بی بی سی کے مطابق پاکستان کی دولت مشترکہ کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے اور حلف نہ لینے والے ججوں کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مکمل خبر کے لیے بی بی سی اردو دیکھیں۔
  7. شمشاد

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    کل 22 نومبر سے انڈیا پاکستان کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز شروع ہو رہی ہے۔ پہلا ٹیسٹ 22 نوبر، میچ دہلی میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ 30 نومبر کو شروع ہو گا کولکتہ میں۔ تیسرا ٹیسٹ 8 دسمبر کو بنگلور میں شروع ہو گا۔ محفل کے مبصرین اپنی اپنی نشستیں سنبھال لیں۔
  8. شمشاد

    سیاسی اردو ادب - فاروق قیصر کے قلم سے

    سیاسی اردو ادب ۔ فاروق قیصر کے قلم سے ہمارے ہاں چونکہ جیل میں چھوٹے لوگوں کو " صعوبتیں " اور بڑے لوگوں کو "سہولتیں" حاصل ہوتی ہیں، لہٰذا اکثر بڑے لوگوں کے لیے جیل "جسٹ فار اے چینج" اور چھوٹے لوگوں کے لیے "جسٹ فار اے چیلنج" کے مترادف ہوتی ہے۔ بڑے لوگ جب جیل میں ہوتے ہیں تو باقاعدگی سے وہ کام...
  9. شمشاد

    بنگلہ دیش میں سمندری طوفان

    بی بی سی کے مطابق بنگلہ دیش میں سمندری طوفان نے بہت تباہی مچائی ہے۔ اس طوفان کی پیشگی اطلاع پر بہت زیادہ حفاظتی انتظامات کیئے گئے تھے، لاکھوں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا، اس کے باوجود بہت زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ اللہ کریم اپنی حفاظت میں رکھے۔
  10. شمشاد

    پُتلی مشاعرہ - فاروق قیصر کے قلم سے

    آج ایک پرانا رسالہ 'اردو میگزین' ہاتھ لگ گیا تھا۔ ورق گردانی کرتے ہوئے فاروق قیصر صاحب کا " پُتلی مشاعرہ" بہت پسند آیا۔ آپ بھی پڑھیں اور لطف اٹھائیں۔ پُتلی مشاعرہ انکل سرگم : معزز قارئین، آج کا یہ پُتلی مشاعرہ آپ کی نذر کیا جاتا ہے۔ یہ مشاعرہ چونکہ اس اعلی سطح پہ منعقد کیا گیا ہے جو سطح...
  11. شمشاد

    بالآخر اسمبلی تحلیل ہو گئی

    بالآخر اسمبلی تحلیل ہو گئی جمعہ کو نئی کابینہ حلف لے گی، وہی لٹیرے ہوں گے، بس چہرے بدل جائیں گے۔ بلکہ بعض تو وہی ہوں گے جو پہلے تھے۔
  12. شمشاد

    بدامنی ختم ہوگی تو چلا جاؤں گا

    ہمارے صدر صاحب نے کہا ہے کہ : ’بدامنی ختم ہوگی تو چلا جاؤں گا' ہاہاہا کتنا مزے کا ہے ناں صدر صاحب کا بیان۔ اب نہ بدامنی ختم ہو گی نہ یہ جائیں گے۔ صدر صاحب کا یہ بیان میں نے بی بی سی اردو سے لیا ہے : صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ جب پاکستان سے بد امنی کا خاتمہ ہو جائے گا وہ اپنا...
  13. شمشاد

    بلڈ پریشر - خون کا دباؤ

    حکیم خالد صاحب اور ڈاکٹر عباس صاحب سے درخواست ہے کہ بلڈ پریشر (خون کا دباؤ) پر ایک مفصل مضمون لکھ دیں۔ اگر کسی اور رکن کے پاس اس کے متعلق مفید معلومات ہوں تو وہ بھی یہاں لکھ سکتے ہیں۔ بلڈ پریشر کیا ہے؟ کیوں ہوتا ہے؟ کن حالتوں میں کم یا زیادہ ہوتا ہے؟ کتنا خطرناک ہوتا ہے؟ اس سے کیسے بچا...
  14. شمشاد

    ذرا رکتی نہیں، میری سنتی نہیں

    مزاحیہ غزل ذرا رکتی نہیں، میری سنتی نہیں آئی کو لو یو تو ہے یو کو لو می نہیں تجھ کو جانِ جگر ، چھو تو لیتے اگر جو ہوتی یہاں، تیری امی نہیں دل نہ تو نے دیا، جو میرے پاس ہے میں بھی دوں گا تیری، وہ اٹھنی نہیں اپنے خوں سے لکھا، خط تجھ کو دیا کیا خبر تھی کہ تو، پڑھی لکھی نہیں کب سے...
  15. شمشاد

    مبارکباد نوید صادق "ماہر" کے عہدے پر

    اس محفل کے رکن نوید صادق نے "ماہر" کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔ نوید لائبریری کے رکن بھی ہیں لیکن زیادہ تر شعر و شاعری کے زمرے ان کے پسندیدہ زمرے ہیں۔ خود بھی بہت اچھے شاعر ہیں۔ مبارک ہو نوید بھائی
  16. شمشاد

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    "کون ہے جو محفل میں آیا 11" کی شاندار کامیابی کے بعد اب پیشِ خدمت ہے "کون ہے جو محفل میں آیا 12" اب حسن کو دعوت ہے ۔۔۔
  17. شمشاد

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    ابھی ابھی شاہ جی نے اطلاع دی ہے کہ وہ "ابو" بن گئے ہیں۔ اللہ تعالٰی نے کل رات 8 بجے انہیں ایک پیاری سی بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے۔ شاہ جی اہل محفل کی جانب سے مبارک باد قبول فرمائیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ بٹیا اپنے ماں باپ کے لیے باعث رحمت و راحت ہو۔
  18. شمشاد

    مبارکباد واؤ - 2 لاکھ پیغامات

    اردو محفل کے پیغامات کی تعداد آج دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس سنگ میل کو عبور کرنے پر تمام اراکینِ محفل کو مبارک باد۔ منتظمین اعلٰی خاص مبارکباد کے مستحق ہیں۔
  19. شمشاد

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    حسن علوی کی طرف سے درخواست دعا برائے صحتیابی تمام اراکین سے ایک خاص گزارش ہے۔ دراصل ہمارے ہمسائے میں ایک صاحب ہیں جنکا تعلق بنگلہ دیش سے ھے وہ خاصے بیمار ہیں، دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں اور ڈائلیسس پر چل رھے ہیں۔ انکی عمر صرف 34 برس ھے اور باقی ساری فیملی بنگلہ دیش میں ھے وہ یہاں بلکل اکیلے...
Top