نتائج تلاش

  1. شمشاد

    مبارکباد ضبط کو شادی مبارک

    آج مورخہ 8 جنوری 2008 کو اس محفل کے رکن ضبط کی شادی خانہ آبادی ہے۔ ضبط آپ کو اردو محفل کی طرف سے شادی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ نئی زندگی آپ سب کے لیے بہت ساری خوشیاں لائے اور یہ نیا رشتہ بہت ہی مبارک ثابت ہو۔
  2. شمشاد

    یہ پاکستانی بھی کتنے جاہل لوگ ہیں

    یہ پاکستانی بھی کتنے جاہل لوگ ہیں اگلے تین منٹ کے لیے فرض کر لیجیے کہ میں شوکت عزیز ہوں اور اس وقت ایک جہاز میں بیٹھا پاکستان کو شاید ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر جا رہا ہوں۔ ظاہر ہے کہ اس وقت میرے دماغ میں سینکڑوں یادیں اور ہزاروں خیالات ہیں جو تین ساڑھے تین برس پاکستان کا وزیر اعظم رہنے کے بعد اب...
  3. شمشاد

    ماما دیکھو یہ ۔۔۔

    ماما دیکھو یہ مجھے مونگ پھلی نہیں دے رہی :
  4. شمشاد

    مبارکباد محسن حجازی کو سالگرہ مبارک

    آج 6 جنوری کو اس محفل کے ایک ایسے رکن کی سالگرہ ہے جس کا ہر فقرہ اپنے اندر مزاح کا ایک سمندر لیے ہوتا ہے۔ بہت کم لکھتے ہیں لیکن مجھے ان کے پیغامات کا ہمیشہ انتظار رہتا ہے۔ محسن بھائی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
  5. شمشاد

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    آج سے دو سال پہلے 6 جنوری کو محب نے اردو محفل میں شمولیت اختیار کی تھی۔ محب بھائی آپ کو اردو محفل پر دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
  6. شمشاد

    نوک جھونک

    بہت سارے دھاگوں پر ایسا ہوتا ہے کہ بات موضوع سے ہٹ کر کسی اور دھارے پر بہنے لگتی ہے، تو ایسے برساتی دھاروں کا رخ موڑنے کے لیے یہ دھاگہ کھولا گیا ہے کہ جو بھی بات موضوع سے ہٹ کر کرنی ہو وہ اس دھاگے پر کریں۔ تو میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں صدر مشرف سے کہ آپ نے آٹا بند کر دیا، بجلی بند ہے، گیس بند...
  7. شمشاد

    لفظ ڈھونڈیں

    گمشدہ حروف کی طرز پر ایک اور کھیل " لفظ ڈھونڈیں " مثلا : گ و ج ن ان سے کون کون سے الفاظ بن سکتے ہیں۔ تو جواب ہے " جگنو، گونج " تو پہلا سوال میری طرف سے : پ ت ی ا ن ش ا
  8. شمشاد

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200 مرنے پر اظہار حزن و ملال کے لیے سوچ سوچ کر رنگین اور مسجع فقرے افشا کرے اور بجائے حزن و ملال کے اپنی فصاحت و بلاغت کا اظہار کرے۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ مرثیہ کی ترتیب میں مطلق فکر و غور کرنا اور صنعت شاعری سے بالکل کام لینا نہیں چاہیے۔ بلکہ...
  9. شمشاد

    مبارکباد ظفری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو

    ظفری بھائی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ ہو جائے پھر کوئی کیک سمیت پارٹی
  10. شمشاد

    تاسف سکول کے بچوں کو حادثہ

    گزشتہ روز قصور کے قریب کھاد سے بھرا ہوا ایک بڑا ٹرالا ایک ٹرک سے آگے گزرنے کی کوشش میں ایک چنگ چی رکشہ پر اُلٹ گیا جس میں سکول کے 13 بچے سوار تھے۔ جن میں سے 11 بچے اور رکشہ ڈرائیور موقع پر ہی جان بحق ہو گے۔ اس کے علاوہ دو راہگیر بھی موقع پر ہی جان بحق ہو گئے۔ دو بچوں کو شدید زخمی حالت میں قریبی...
  11. شمشاد

    ہاتھی میرا ساتھی

  12. شمشاد

    انعام یافتہ تصویریں

  13. شمشاد

    بہترین شوہر کے انتظار میں

    بہترین شوہر کے انتظار میں
  14. شمشاد

    مبارکباد جیہ کے پانچ ہزار پیغامات

    اس محفل کی ہردلعزیز رکن جویریہ مسعود عرف جیہ، غالب کی بھتیجی، سوات کے غیرمساعد حالات کے باوجود اپنے پیغامات کی تعداد کو پانچ ہزار سے اوپر لے جانے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ اس شاندار کامیابی پر میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مبارک ہو جیہ یہ پانچ ہزاری منصب
  15. شمشاد

    نئی سیٹ بیلٹ

    ماہرین نے اچھی خاصی تحقیق کے بعد یہ نئی سیٹ بیلٹ متعارف کروائی ہے۔ اس کے استعمال سے گاڑیوں کے ایکسیڈنٹ میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
  16. شمشاد

    اللہ کی قدرت

    اور یہ دیکھیں :
  17. شمشاد

    :: ڈزنی کے اینیمل کنگڈم پارک کا درخت ::

    عجیب و غریب درخت، کیرالہ، انڈیا عجیب و غریب درخت، کیرالہ، انڈیا
  18. شمشاد

    مانو بلی نے دودھ پینا ہے

    مانو بلی نے دودھ پینا ہے ۔
  19. شمشاد

    مونچھیں تراشنا - ڈاکٹر محمد یونس بٹ کے قلم سے

    مونچھیں تراشنا - ڈاکٹر محمد یونس بٹ کے قلم سے مونچھیں تراشنا ایک مشکل فن ہے کہ بندہ ساری زندگی یہ کام کرنے کے بعد بھی اس میں ماہر نہیں ہوتا۔ البتہ وہ متحمل مزاج اور متوازن شخصیت کا مالک ضرور ہو جاتا ہے کہ مونچھیں تراشنا جلد باز اور انتہا پسند شخص کے بس کا روگ نہیں۔ مونچھیں تراشنے والا تو جیب...
  20. شمشاد

    انجمن بیزاران سیاست - ڈاکٹر محمد یونس بٹ کے قلم سے

    انجمن بیزاران سیاست - ڈاکٹر محمد یونس بٹ کے قلم سے لییجئے صاحب، مردان میں انجمن بیزاران سیاست بھی بن گئی۔ اگرچہ انجمن بنانا اتنا آسان نہیں، چار عورتیں اکٹھی ہوں تب ایک "انجمن" بنتی ہے اور مردان تو شروع ہی مرد سے ہوتا ہے۔ بہر حال یہ واضح کر دیا گیا ہے کہ یہ سیاسی انجمن ہے، اگر یہ بھی بتا دیا...
Top