قومی اسمبلی کے ایک رکن کو ماہانہ
تنخواہ 120000 سے 200000 روپے
اسمبلی کے اجلاس وغیرہ میں حاضری کے لیے 100000 روپے
دفتری اخراجات کے لیے 140000
سفری الاؤنس : آٹھ روپے فی کیلومیٹر اسلام آباد آنے کے لیے۔ یہ بھی لاکھوں میں
روزانہ پانچسو روپے اسمبلی میٹنگ کے لیے
ریلوے فرسٹ کلاس اے سی والی ۔...