مبارکباد عمار کو اردو محفل پر پہلی سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
نام عمار لیکن اردو محفل پر اپنی شناخت " راہبر " رکھی ہوئی ہے۔ اوتار میں پاکستان کا لہراتا ہوا جھنڈا لگا رکھا ہے۔ کچھ بھی ہو، صبح اردو محفل پر حاضری دینا اپنا پہلا فرض جانتے ہیں۔ گزشتہ سال آج کے دن اردو محفل میں شمولیت اختیار کی تھی۔ آج ان کی اردو محفل پر پہلی سالگرہ ہے۔

عمار اردو محفل پر پہلی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
 
حسن علوی

محفلین
عمار بھائی آپکو میری طرف سے بھی یہاں اپنی پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ منہ تو میٹھا کروایئے حضور:)
 
تعبیر

محفلین
63723gj09ej3dm3.gif
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو عمار۔۔۔ کیا آج ابھی تک یہاں پہنچے نہیں۔ جب کہ میں خلافِ معمول آج سنیچر کو چھٹی کے دن گھر پر بھی لاگ ان ہوں۔
 
شمشاد بھائی جان! یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ۔ خود مجھے بھی یاد تھا لیکن عین وقت پر بھول گیا۔ سنیچر کو تو بہت مصروف تھا۔

ظفری:
ماشاءاللہ ۔ بہت خوب عمار ۔ بہت بہت مبارک قبول ہو ۔
بہت شکریہ ظفری بھائی جان۔

ضبط:
شکریہ۔

محمد وارث:
آپ کو بہت مبارک ہو عمار بھائی۔
شکریہ وارث بھائی۔

حسن علوی:
عمار بھائی آپکو میری طرف سے بھی یہاں اپنی پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ منہ تو میٹھا کروایئے حضور
بہت شکریہ حسن بھائی۔۔۔ منہ میٹھا آن لائن کریں گے یا کراچی تشریف لائیں گے؟

ایم۔بلال
میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
شکریہ بلال بھائی۔

شکریہ تعبیر اتنی خوبصورت مبارکباد کا۔ :)

ماوراء:
عمار، مبارک ہو۔ چلو اب تو ڈبل مٹھائی بھیجنی پڑے گی۔
تم وہ نمائندہ بھیج رہی ہو نا جاسوسی کے لیے؟ اس کو کہنا کہ مل لے مجھ سے۔ دونوں مٹھائیاں بھیجوادوں گا۔

الف۔عین:
مبارک ہو عمار۔۔۔ کیا آج ابھی تک یہاں پہنچے نہیں۔ جب کہ میں خلافِ معمول آج سنیچر کو چھٹی کے دن گھر پر بھی لاگ ان ہوں۔
شکریہ استاذ من۔ سنیچر کو میں کافی مصروف تھا۔ سب سے بڑھ کر کہ مجھے یاد ہی نہیں تھا اس دن کا۔ :lll:

جہانزیب:
اب تو یہ مصروف ہونے والے ہیں‌جلد ہی ۔
خدا نہ کرے کہ جلد ایسا وقت آئے۔ ;)

باسم:
عمار آُپ کو بہت بہت مبارکباد
شکریہ۔

شمشاد:
تو کیا ان کے بھی اردو محفل سے رخصتی کے دن آ گئے ہیں؟ اللہ ان کو اگلے گھر میں سکھی رکھے۔
نہیں نہیں شمشاد بھائی، بے فکر رہیں۔ ابھی ایسا وقت نہیں آرہا۔

سارہ خان:
عمار بہت مبارک ہو محفل پر پہلی سالگرہ ۔۔ :)

congratulations.gif

بہت شکریہ سارہ۔۔۔۔ اور یہ دانت کس خوشی میں نکل رہے ہیں؟ :lll:
 
حسن علوی

محفلین
حسن علوی:

بہت شکریہ حسن بھائی۔۔۔ منہ میٹھا آن لائن کریں گے یا کراچی تشریف لائیں گے؟

بھئی اب یہ تو ٹرخانے والی بات ہو گئی، کوشش کیجیئے کہ کچھ ایسا ہو کہ منہ واقعی میٹھا ہو جائے۔ ویسے یہیں سے ابھی ابھی پتہ چلاھے منہ میٹھا کرنے کا ایک اور موقع بھی کہیں آس پاس ہی ھے۔ فکر نہ کریں اسکے لیئے ہم کراچی پہنچ سکتے ہیں;)

ماوراء:

تم وہ نمائندہ بھیج رہی ہو نا جاسوسی کے لیے؟ اس کو کہنا کہ مل لے مجھ سے۔ دونوں مٹھائیاں بھیجوادوں گا۔

اچھا تو ادھر مٹھائی باقاعدہ بھجوائی جا رہی ھے اور ہمیں صرف آن لائن ہی کھِلا ڈالی:(
عمار بھائی کچھ ایسے برے بھی نہ تھے ہم:rolleyes::)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

مبارک باد عمار ! ان دنوں تو آپ کا بزنس ہی مبارک باد کا ہے کھلے دل سے مبارکباد وصولیں یعنی کہ کھلے دل اور کھلے ہاتھ سے مٹھائی بھیج دیں سمندر پار۔ :)
 
ماوراء

محفلین
بھئی اب یہ تو ٹرخانے والی بات ہو گئی، کوشش کیجیئے کہ کچھ ایسا ہو کہ منہ واقعی میٹھا ہو جائے۔ ویسے یہیں سے ابھی ابھی پتہ چلاھے منہ میٹھا کرنے کا ایک اور موقع بھی کہیں آس پاس ہی ھے۔ فکر نہ کریں اسکے لیئے ہم کراچی پہنچ سکتے ہیں;)

اچھا تو ادھر مٹھائی باقاعدہ بھجوائی جا رہی ھے اور ہمیں صرف آن لائن ہی کھِلا ڈالی:(
عمار بھائی کچھ ایسے برے بھی نہ تھے ہم:rolleyes::)

حسن، عمار کا بلاگ پڑھو۔۔موقع کا پتہ چل جائے گا۔ کچھ دن ہی رہ گئے ہیں۔ کہیں مٹھائی ہاتھ سے نکل جائے۔ پہلے ہی عمار کو قابو کر لو۔

اور میرا تو اخبار نکلتا ہے نا۔۔۔تو اپنے نمائندے کو عمار کی منگنی کی تصویریں اور پوری رپورٹ لانے کے لیے بھیج رہی ہوں۔ واپسی پر میرے لیے بھی مٹھائی لیتا آئے گا۔;)
 
حسن علوی

محفلین
ماوراء یہ تو بڑی کام کی خبر سنائی آپ نے گرچہ عمار نے پردہ ڈالنے کی کافی کوشش کی کئی پوسٹس میں مگر ہم بھی کہاں ٹلنے والے ہیں عمار بھائی ذرا مٹھائی کے کچھ ٹوکرے تیار رکھیں ہو سکتا ھے کہ میں بھی اپنا کوئی نمائندہ بھیج سکوں ورنہ ماوراء کا نمائندہ تو ھے ہی نا اسی سے 'مُک مُکا' کر لیں گے;)
 
Top