نتائج تلاش

  1. شمشاد

    مبارکباد قیصرانی بھائی کو اردو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    آج 19 اپریل کو قیصرانی بھائی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ ہے۔ قیصرانی بھائی آپ کو اردو محفل پر دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
  2. شمشاد

    مبارکباد سعود بھائی کا اگلا پڑاؤ

    ماشاء اللہ سعود بھائی آپ کے اگلے پانچسو پیغام ایک ماہ سے بھی کم مدت میں پورے ہوئے، اب آپ " ماہر " کے عہدے پر پہنچ گئے ہیں اور حسب معمول ہم آپ کے لیے اس پڑاؤ پر بھی تہنیتی کلمات کا شربت لئے اردو محفل کی جانب سے آپ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
  3. شمشاد

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    کون ہے جو محفل میں آیا کی قسط نمبر 18 حسن تم پھر غیر حاضر نیا دھاگہ کھولنے کے لیے۔
  4. شمشاد

    جادہ و منزل از سید قطب شہید صفحہ 101 تا 200

    جادہ و منزل ترجمہ معالم فی الطریق مصنف : سید قطب شہید مترجم : خلیل احمد حامدی Ghulam Jilani ----------------------------------------------------------------------------- اسلامک پیلیکیشنز لمیٹڈ 13-ای، شاہ عالم مارکیٹ، لاہور (پاکستان)
  5. شمشاد

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    آج 12 اپریل کو اس محفل کے ہردلعزیز رکن منصور قیصرانی کی سالگرہ ہے۔ آئیے سب ملکر قیصرانی بھائی کے لیے اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ سالگرہ مبارک ہو قیصرانی بھائی
  6. شمشاد

    اردو محفل کے ڈھائی لاکھ پیغامات

    اردو محفل کے تمام اراکین عموماً اور ناظمین خصوصاً اس مبارک باد کے مستحق ہیں کہ آج اردو محفل کے پیغامات کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اردو محفل کے تمام اراکین کو اس کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو۔
  7. شمشاد

    مبارکباد شادی کی بارھویں سالگرہ

    آج مورخہ چار اپریل کو ڈاکٹر عباس صاحب کی شادی کی بارھویں سالگرہ ہے۔ (تین اپریل کو پیدا ہوئے چار اپریل کو شادی ہو گئی، یہ بھی کسی کسی کا کام ہے ;)) ڈاکٹر صاحب شادی کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے سدا ہنستے مسکراتے زندگی گزاریں۔
  8. شمشاد

    مبارکباد ڈاکٹر عباس کو سالگرہ مبارک

    آج اس محفل کے خاصے فعال رکن ڈاکٹر عباس صاحب کی سالگرہ ہے۔ اگرچہ وہ آجکل اپنی پیشہ وارانہ خدمات کے سلسلے میں مصروف ہیں اور اردو محفل سے غیر حاضر ہیں لیکن اردو محفل کے اراکین ان کی سالگرہ نہیں بھولے۔ ڈاکٹر صاحب آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
  9. شمشاد

    کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کون سی جگہ ہے؟

    کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کون سی جگہ ہے؟
  10. شمشاد

    توبۃ النصوح صفحہ 201 تا 242 (آخری حصہ)

    توبۃ النصوح صفحہ 201 تا 242 اور اس کو بیچ میں بات کہنے کا موقع نہیں ملتا تھا، یا دوسرے منصوبے سوچ رہا تھا۔ اس کا سرنگوں ہونا بھی کچھ گناہ کی ندامت سے نہ تھا، بلکہ حالت کی شناخت سے۔ جب نصوح نے دیکھا کہ وہ ہاں یا نہیں کچھ بھی نہیں کہتا، تو اس نے ذرا گرم ہو کر اتنی بات کہی کہ بڑی دقت تمہارے...
  11. شمشاد

    سوات میں خود کش حملہ

    ذرائع کے مطابق آج پولیس لائنز مینگورہ میں ایک خودکش حملہ میں ایس ایچ او سمیت دو اہلکار ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔ اللہ ہی ہدایت دے بے ہدایتوں کو۔ اللہ سے دعا ہے کہ بے گناہ مرحومین کی بخشش فرمائے، پسماندگان کو صبر عطا فرمائے اور زخمیوں کو صحت عطا فرمائے۔
  12. شمشاد

    مبارکباد خرم بھائی کی بٹیا کی سالگرہ

    آج 15 مارچ کو خرم بھائی کی بٹیا اور اردو محفل کی بھتیجی کی دوسری سالگرہ ہے۔ آپ کو دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ سالگرہ کے بعد بتانا کہ آپ کی سالگرہ کیسی رہی؟ پاپا نے کتنی جھنڈیاں لگائیں، کیک کتنا بڑا اور کیسا تھا اور کیا کیا تحفے ملے؟
  13. شمشاد

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    اراکین محفل " کون ہے جو محفل میں آیا‌" کی سترھویں قسط حاضر ہے۔ حسن تم اس دفعہ بھی مِس کر گئے۔
  14. شمشاد

    مارکیٹنگ کیا ہے ؟

    مارکیٹنگ کیا ہے ؟ مارکیٹنگ کیا ہے ؟ آپ ایک پاڑٹی میں گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ آپ اس کے پاس گئے اور کہا، " میں بہت امیر آدمی ہوں۔ مجھ سے شادی کر لو۔" اس کو "ڈائریکٹ مارکیٹنگ" کہتے ہیں۔ آپ ایک پاڑٹی میں اپنے چند دوستوں کے ساتھ گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ آپ کا...
  15. شمشاد

    مختلف ملکوں کی پولیس کاریں

  16. شمشاد

    لاگا ڈیموکریسی میں داغ

    لاگا ڈیموکریسی میں داغ ہارر فلم پروڈکشن کی فخریہ پیشکش ملک کے تمام شہروں میں زور شور سے نمائش جاری ہے ستارے : ہیرو پرویز مشرف، پس پردہ ہیرو بُش ہیروئن : بینظیر ولن : شریف، قاضی، عمران کیریکٹر ایکٹر : امین فہیم فراڈی : آصف علی زرداری کامیڈین : شیخ رشید، چوہدری شجاعت معاون اداکار...
  17. شمشاد

    مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن حافظ مظفر محسن کا تعارف

    مظفر محسن صاحب اردو محفل میں خوش آمدید، اپنا تعارف تو کروائیں۔
  18. شمشاد

    مبارکباد محسن حجازی اور 500 پیغامات

    +اچھی خبر+ +اچھی خبر+ +اچھی خبر+ +اچھی خبر+ +اچھی خبر+ آخر کار محسن حجازی نے اردو محفل پر اپنے 500 پیغامات کا ہدف عبور کر ہی لیا۔ محسن بھائی آپ کو ان پانچسو پیغامات کی کم از کم پانچسو مبارکیں تو دینا ہی چاہییں۔ تو مبارک ہو آپ کو پانچسو دفعہ آپ کے اس سنگ میل کو عبور کرنے کی
  19. شمشاد

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن سلیم احمد

    سلیم صاحب اردو محفل میں‌ خوش آمدید اپنا تعارف تو کروائیں۔
  20. شمشاد

    مبارکباد عمار کو منگنی کی بہت بہت مبارک

    عمار، اردو محفل پر " راہبر " کی شناخت، گزشتہ دنوں اردو محفل پر رکن بننے کی سالگرہ منائی، گزشتہ اتوار مورخہ 2 مارچ کو ایک پروقار تقریب میں ان کی منگنی کی رسم ادا ہوئی۔ عمار آپ کو اردو محفل کی جانب سے اس نئے رشتے کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ نیا رشتہ آپ سب کے لیے بہت مبارک ثابت...
Top