مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
آج 12 اپریل کو اس محفل کے ہردلعزیز رکن منصور قیصرانی کی سالگرہ ہے۔

آئیے سب ملکر قیصرانی بھائی کے لیے اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

[frame="5 10"]سالگرہ مبارک ہو قیصرانی بھائی[/frame]
 

تیشہ

محفلین
happybirthday333.gif



سالگرہ مبارک ،،
 

تیشہ

محفلین
یہ پھول آپکے لئے چھوٹے بھا ۔، مناہل کو پتا چلا کہ انکل کی برتھڈے ہے تو جھٹ پٹ میرا نیکلس گلے میں ، اور چھمکے کانوں میں ڈالکر ہاتھ میں پھول لئے کھڑی ہوگئی تصویر کے لئے ۔ کہ یہ انکل کے لئے ہیں ،

سو اسکی وش قبول کریں ،

مجھے اگر بے حد نیند نا آئی ہوتی تو بارہ بجنے کا انتظار کر کے جاتی ،، مگر فکرناٹ آپ کی سالگرہ میں چار ، پانچ دن تک مناؤں گی ۔ بس ذرا مجھے فری ہولینے دیں ،
کل تو میں فرزانہ کے جارہی ہوں سو بزی گزرے گا دن ، البتہ واپس آکر میں آپکو کال کروں گی ۔ اور کیک سمیت یہاں بھی آنا ہے ۔ اس لئے کیک کے ساتھ آتی ہوں ،
 

الف عین

لائبریرین
سالگرہ مبار کو منصور۔ اللہ کرے کہ ایسی کئی سالگریہں منائیں اور با معنی زندگی گزاریں
 

سارہ خان

محفلین
فہیم یہ محفل پر آمد کی نہیں بلکہ دنیا میں آمد کی مبارکباد دی جا رہی ہے ۔۔:grin: قیصرانی کی سالگرہ ہوتی ہے 12 اپریل کو ۔۔:rolleyes:
 
Top