نتائج تلاش

  1. شمشاد

    سوال گندم جواب میں چنے

    گندم کے جواب میں چنے پرانا دھاگہ مقفل ہوا۔ نیا دھاگہ پرانے دھاگے پر ظفری کے آخری سوال سے : س) پاکستان میں بینکوں کو دنیا میں سب سے زیادہ پرافٹ مارجن کیوں دیا جا رہا ہے ۔ ؟
  2. شمشاد

    مبارکباد نوید صادق مشاق کے عہدے پر

    نوید صادق نے فروری 2007 میں محفل میں شمولیت اختیار کی اور ساری محفل کو چھوڑ چھاڑ سیدھے شعر و شاعری میں مشغول ہو گئے۔ اور آج 500 خطوط کا ہدف عبور کر کے مشاق کے عہدے پر متمکن ہوئے ہیں۔ نوید آپ کو مشاق کے عہدے کی نوید اور ساتھ ہی ساتھ مبارک
  3. شمشاد

    ورثہ

    ورثہ بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں ضبطِ کے زرد آنچل میں اپنے سارے درد چُھپا لیتی ہیں روتے روتے ہنس پڑتی ہیں ہنستے ہنستے دل ہی دل میں رو لیتی ہیں خوشی کی خواہش کرتے کرتے خواب اور خاک میں اَٹ جاتی ہیں سوحصّوں میں بٹ جاتی ہیں گھر کے دروازے پر بیٹھی اُمیدوں کے ریشم بنتے...
  4. شمشاد

    مختلف ملکوں کی مختلف بسیں

  5. شمشاد

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟ میں ڈاکٹر عباس، پاکستانی بھائی اور حجاب کو مِس کر رہا ہوں۔
  6. شمشاد

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    بہت خوب، قتیلِ غالب ہونے کا حق ادا کر رہے ہیں۔ جاری رکھیں۔
  7. شمشاد

    کون بچے گا

    فرض کریں کہ ایک کشتی سمندر میں جا رہی ہے اور اس میں : جنرل مشرف شوکت عزیز چوہدری شجاعت بے نظیر نواز شریف قاضی حسین احمد سوار ہیں۔ اتنے میں ایک طوفان آتا ہے اور کشتی ڈوب جاتی ہے۔ آپ بتائیں کہ اس طوفان میں کون بچے گا؟
  8. شمشاد

    مکمل نظم

    مکمل نظم نظم اُلجھی ہو ئی ہے سینے میں شعر اٹکے ہوئے ہیں ہونٹوں پر لفظ کاغذ پہ بیٹھتے ہی نہیں اُڑتے پھرتے ہیں تتلیوں کی طرح کب سے بیٹھا ہوا ہوں میں جانم سادہ کاغذ پہ لکھ کے نام ترا بس ترا نام ہی مکمل ہے اس سے بہتر بھی نظم کیا ہو گی ! (گلزار)
  9. شمشاد

    تمہارا خط اگر ہوتا

    تمہارا خط اگر ہوتا تمہارا ای میل آیا ہے نظر اسکرین پہ گاڑے یہ سوچے جا رہی ہوں میں تمہارا خط اگر ہوتا اسے چھو کر تمہارا لمس ہم محسوس کر لیتے کبھی بے چین راتوں میں اسے تکیے پہ رکھ کر لیٹ کر چھت کو تکا کرتے تو یوں لگتا ہمارے پاس ہی ہو تم تمہارے ہجر کا سورج چمکتے تیز نیزوں سے ہمیں...
  10. شمشاد

    کیا تصاویر ہیں

  11. شمشاد

    مبارکباد امانت علی صاحب کو سالگرہ مبارک

    آج 4 جون کو اس محفل کے رکن جناب امانت علی کی سالگرہ ہے۔ امانت بھائی اراکینِ اردو محفل کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ اب تو آنا ہی پڑے گا محفل میں۔
  12. شمشاد

    مبارکباد قتیلِ غالب کو محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک

    قتیلِ غالب اس محفل کے نئے رکن، کل 31 مئی کو محفل میں قلم رنجہ فرمایا اور آج محسن کے عہدے پر متمکن ہوئے۔ کیا کہنے اس رفتار کے۔ بہت بہت مبارک ہو نیا عہدہ خوب جمے گی۔
  13. شمشاد

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    اس وقت پاکستان میں رات کے بارہ بج چکے ہیں اور تاریخ 29 مئی ہو چکی ہے اور یہی تاریخ عمار کی سالگرہ کی ہے۔ عمار آپ کو آپ کی 20ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب ہوں۔
  14. شمشاد

    مبارکباد عیشل مشاق کے عہدے پر

    اس محفل کی رکن عیشل نے آخر کار 500 کا ہدف عبور کر ہی لیا اور اسطرح مشاق کے عہدے پر متمکن ہوئیں۔ مبارک ہو عیشل یہ سنگِ میل
  15. شمشاد

    ایم ایس این اور ہاٹ میل

    میرا ایم ایس این میسنجر مجھے 13 پیغامات دیکھا رہا ہے جبکہ ہاٹ میل میں کوئی پیغام نہیں ہے۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ ریفریش کر کے بھی دیکھا ہے، دونوں کو بند کر کے نئے سرے سے لوڈ کر کے بھی دیکھا ہے لیکن پرنالہ وہیں ہے۔
  16. شمشاد

    ٹوٹی پھوٹی چیزوں کی مرمت

  17. شمشاد

    ون ڈے سیریز

    آج انڈیا اور بنگلہ دیش کی ون ڈے سیریز شروع ہوئی ہے۔ پہلا میچ آج ڈھاکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔ میچ 47 اوورز کا ہے۔ بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 47 اوور میں 7 کھلاڑی آؤٹ پر 250 سکور کیا تھا۔ انڈیا کے 23 اوور میں 4 آؤٹ پر 120 سکور ہے۔
Top