مبارکباد عیشل مشاق کے عہدے پر

شمشاد

لائبریرین
اس محفل کی رکن عیشل نے آخر کار 500 کا ہدف عبور کر ہی لیا اور اسطرح مشاق کے عہدے پر متمکن ہوئیں۔

مبارک ہو عیشل یہ سنگِ میل
 
عیشل نے چپکے چپکے 500 پیغام کر لیے ہیں۔ میرا خیال ہے اب تک کی سب سے خاموش ممبر ہیں جنہوں نے یہ ہدف عبور کیا ہے۔

بہت مبارک ہو۔
 
Top