ICE
اس آئس کا مطلب برف نہیں بلکہ یہ In Case of Emergency کا مخفف ہے۔
آج کل ہر کسی کے پاس موبائیل فون تو ضرور ہے اور اس میں بہت سے دوست احباب کے فون نمبر بھی محفوظ ہوتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے اس میں کوئی ایسا نمبر بھی محفوظ کیا ہوا ہے جس پر آپ کے ساتھ کسی بھی ہنگامی حالت میں اطلاع دی جا سکے؟...