مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
اس وقت پاکستان میں رات کے بارہ بج چکے ہیں اور تاریخ 29 مئی ہو چکی ہے اور یہی تاریخ عمار کی سالگرہ کی ہے۔

عمار آپ کو آپ کی 20ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب ہوں۔
 
پاکستانی

محفلین
happy%20holidays.gif

tulips.gif
 
بہت عمدہ شمشاد،

عمار تمہیں سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ خدا کرے تمہاری زندگی خوشیوں سے معمور ہو اور تم یونہی اردو کی ترویج کرتے رہو۔
 
:shock:
بہت بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے میری سالگرہ یاد رکھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p ورنہ کل رات سے اب تک میں اسی مخمصے میں تھا کہ محفل پر کسی کو یاد ہوگا یا نہیں۔۔۔ :wink:
محب بھائی اور نظامی بھائی، آپ کا بھی بہت شکریہ۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی جان کا ایک بار پھر بہت شکریہ!
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو عمار بہت بہت۔ اللہ آپ کو بہت سی خوشیاں دے، اور دونوں دنیاؤں میں آپ کو سرخ روئ عطا کرے۔
 
جیہ

لائبریرین
مگر میں تو لڑکپن سے کب کی گزر چکی ہوں۔ میری صحیح عمر شمشاد بھائ کو معلوم ہے ۔۔ یہی کوئ 123 سال اور 8 مہینے۔

اور اہل محفل کو یاد دلاؤں میری سالگرہ خیر کو 14 اگست کو ہوتی ہے
 
جیہ نے کہا:
مگر میں تو لڑکپن سے کب کی گزر چکی ہوں۔ میری صحیح عمر شمشاد بھائ کو معلوم ہے ۔۔ یہی کوئ 123 سال اور 8 مہینے۔

اور اہل محفل کو یاد دلاؤں میری سالگرہ خیر کو 14 اگست کو ہوتی ہے
ٹھیک ہے۔ تو میرے سابقہ جملہ میں، “لڑکیوں“ کے بجائے “خواتین“ تصور کرلیں۔
 
امن ایمان

محفلین
واؤ عمار کی بیسویں سالگرہ۔۔۔۔زبردست۔۔مجھے سچ میں اس وقت بڑا مزا آتا ہے جب کسی کی بارے میں یہ پتہ چلتا ہے کہ یا بندہ یا بندی مجھ سے چھوٹے ہیں۔ 8)۔۔۔۔ teenage کی حماقتوں سے جان چھوٹنے پر کیسا محسوس کیا۔۔۔:)

سالگرہ مبارک!

4.gif
 
امن ایمان نے کہا:

شکریہ۔۔۔ اور مجھے کچھ دن پہلے ہی ایک بات سے اندازہ ہوا تھا کہ آپ عمر میں مجھے سے تھوڑی بڑی ہیں۔۔۔
ویسے ٹین۔ایج میں حماقتیں کرنے کا موقع مجھے زیادہ نہیں ملا۔۔۔ :p میں کافی پہلے بڑا ہوگیا تھا۔۔۔۔۔۔ :wink:
 
Top