نتائج تلاش

  1. شمشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    بیت بازی کا پہلا دھاگہ مقفل ہوا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شروع علامہ اقبال کے ایک شعر سے : جس کے پرتو سے منور رہی تیری شب دوش پھر بھی ہو سکتا ہے روشن وہ چراغ خاموش
  2. شمشاد

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    کون ہے جو محفل میں آیا کی اب نویں قسط حاضر ہے۔ تو زینب کو آنا چاہیے۔
  3. شمشاد

    مبارکباد سارا منیر کی سالگرہ

    آج 31 اگست کو اس محفل کے ہر دلعزیز رکن منیر بھائی عرف ' پاکستانی ' کی پیاری سے بٹیا سارا منیر کی تیسری سالگرہ ہے۔ سارا بٹیا آپ کو اپنی تیسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک اور ڈھیر ساری دعائیں۔
  4. شمشاد

    مبارکباد اردو محفل مین عیشل کی سالگرہ

    آج بتاریخ 30 اگست کو اردو محفل میں اس محفل کی ایک فعال رکن، خاص کر شعر و شاعری کے دھاگوں میں، عیشل کی پہلی سالگرہ ہے۔ عیشل آپ کو اردو محفل میں پہلی سالگرہ مبارک ہو۔
  5. شمشاد

    یہ بچہ کیا کر رہا ہے؟

    کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ بچہ کیا کر رہا ہے؟
  6. شمشاد

    سول ایوی ایشن

    پاکستان میں سول ایوی ایشن نے کمائی کا ایک نیا طریقہ ایجاد کیا ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ آپ اپنے کسی عزیز کو ایئرپورٹ چھوڑنے جائیں یا آپ کا کوئی عزیز ایئرپورٹ پر آ رہا ہو تو جیسے ہی آپ کی گاڑی ائیرپورٹ کی حدود میں داخل ہو گی، آپ سے پوچھا جائے گا کہ ڈرائیور اور مسافر کے علاوہ کتنے لوگ ہیں۔ اب فرض کریں...
  7. شمشاد

    شہر کا نام تو بتائیں

    پہلا دھاگہ مقفل ہوا۔ اب پھر شروع کرتے ہیں۔ شہر کے نام کے آخری حرف سے شہر کا نام بتائیں۔ سب سے پہلے میں لکھتا ہوں۔ اسلام آباد، پاکستان اب د سے
  8. شمشاد

    مبارکباد فرذوق کی سالگرہ

    آج سترہ اگست کو اس محفل کے ہر دلعزیز رکن فرذوق کی سالگرہ ہے۔ فرذوق سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
  9. شمشاد

    مبارکباد ہندوستان کا یومِ آرادی

    آج مورخہ 15 اگست کو ہندوستان کا یومِ آزادی ہے۔ اس محفل کے ہردلعزیز اور بہت ہی محترم رکن جناب اعجاز اختر کا تعلق ہندوستان سے ہے۔ اعجاز بھائی آپ کو یومِ آزادی کی بہت بہت مبارک ہو۔
  10. شمشاد

    مبارکباد طٰہٰ منیر۔۔۔ سالگرہ مبارک

    پاکستانی بھائی کی سالگرہ اردو محفل کے رکن منیر بھائی عرف پاکستانی کی آج سالگرہ ہے۔ منیر بھائی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
  11. شمشاد

    میں نے ڈرامہ دیکھنا ہے

    بس تم ذرا یہ ایریل پکڑ کر رکھو، اتنے میں میں ڈرامہ ساس بھی کبھی بہو تھی دیکھ لوں :
  12. شمشاد

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    آج 14 اگست کو جیہ کی بھی سالگرہ ہے۔ پاکستان کے جشن آزادی کے ساتھ ساتھ جیہ کو بھی اس کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔
  13. شمشاد

    اردو محفل کا سکول

    میں آج سکول گیا تو دیکھا کہ منتظمین نے تو وہاں یہ بڑا سا تالا لگا دیا ہے۔ مجبوراً مجھے پرانے سکول کی طرف لوٹنا پڑا، اب اس کی صاف ستھرائی کرا کے اسی کو دوبارہ سے چلاتے ہیں۔ عملہ وہی رہے گا اور طالبعلم بھی وہی بس جگہ بدل گئی ہے۔
  14. شمشاد

    مبارکباد شعیب صفدر کی محفل پر دوسری سالگرہ

    دو سال قبل مورخہ 11 جولائی کو شعیب صفدر نے اردو محفل میں شمولیت اختیار کی تھی۔ آج ان کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ ہے۔ شعیب آپ کو اردو محفل پر دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
  15. شمشاد

    کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کیا ہے ؟

    کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کیا ہے ؟ بشکریہ جنگ کراچی
  16. شمشاد

    مبارکباد مہوش ماہر کے عہدے پر

    اس محفل کی شعلہ بیاں رکن مہوش علی 1000 خطوط کا ہدف عبور کر کے اب ماہر کے عہدے پر متمکن ہیں۔ مہوش آپ کو ماہر کا عہدہ مبارک ہو۔
  17. شمشاد

    مبارکباد زکریا کی محفل پر دوسری سالگرہ

    یہاں تو 10 جولائی ہو چکی اور آج زکریا کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ ہے۔ مبارک ہو زکریا اردو محفل پر دوسری سالگرہ
  18. شمشاد

    بریکٹ اور دیلیٹ

    نئے کی بورڈ پر ( اس کی مخالف بریکٹ نہیں لگ رہی، del کا بٹن کام نہیں کر رہا، شفٹ دبا کر جو الفاظ لکھتے ہیں وہ دیر سے ظاہر ہوتے ہیں۔
  19. شمشاد

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    پہلا دھاگہ ک پر مقفل ہوا۔ گ سے شروع کرتے ہیں : گلے فضول تھے عہدِ وفا کے ہوتے ہوئے سو چُپ رہے ستمِ ناروا کے ہوتے ہوئے احمد فراز
  20. شمشاد

    شیطان کا اعتراف

    پیارے بچو قرآن مجید ایک عظیم اور انقلابی کتاب ہے جس کی ہر آیت بابرکت اور معنی خیز ہے لیکن میں آپ کو قرآن مجید کی ایک مخصوص آیت کے حوالے سے ایک کہانی سنانے جا رہا ہوں۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب مدینہ منورہ میں اسلامی حکومت قائم ہو چکی تھی اور تمام امور اسلامی احکامات کے مطابق بطریقِ احسن حل...
Top