مبارکباد مہوش ماہر کے عہدے پر

شمشاد

لائبریرین
اس محفل کی شعلہ بیاں رکن مہوش علی 1000 خطوط کا ہدف عبور کر کے اب ماہر کے عہدے پر متمکن ہیں۔

مہوش آپ کو ماہر کا عہدہ مبارک ہو۔
 

تفسیر

محفلین
balloon.jpg


واوء ۔۔۔ آپ کو واقعی مبارک ہو۔
آپ کے اتنے طویل طویل پیغامات لکھنے کے باوجود اتنے پیغام لکھ ڈالے۔
زورِ قلم اور زیادہ ۔۔۔:D
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو مہوش بہت بہت۔ تمھارے ایک ہزار بھی دس ہزار کے برابر ہیں، اہمیت میں بھی اور الفاظ کی تعداد۔ بلکہ یوں کہوں کہ کمیت اور حجم دونوں میں۔ مزید مبارک۔
 

ابوشامل

محفلین
مہوش میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ آپ اپنا خیال رکھیں اور ذہن پر زیادہ بوجھ مت ڈالا کریں جیسا کہ مجھے آپ کی حالیہ پوسٹس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ ناسازئ طبیعت کے باوجود آپ انتہائی جذباتی پوسٹ کر رہی ہیں جو آپ کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
خیر! ویسے آپ وکیپیڈیا اردو پر آئی تھیں اور کوئی کام نہ کیا؟ کیا ادھر کام کرنے کا ارادہ ہے؟ اگر جواب اثبات میں ہے تو یہ میرے لیے باعث افتخار ہوگا۔ اس کا جواب ضرور دیجیے گا۔ میں منتظر ہوں۔ والسلام
 

الف عین

لائبریرین
مہوش آج اپنے انتر ویو والے موضوع پر پہنچیں لیکن یہاں اپنی مبارک بادیں سمیٹنے نہیں آئیں۔
 
Top