مبارکباد فرذوق کی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج سترہ اگست کو اس محفل کے ہر دلعزیز رکن فرذوق کی سالگرہ ہے۔

فرذوق سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
 

ماوراء

محفلین
میں نے اگست کی تمام سالگرہ کی لسٹ بنا کر رکھی ہوئی ہے۔ کہ میں تھریڈ کھولوں گی۔ لیکن جب کھولنے آتی ہوں تو شمشاد بھائی کھول چکے ہوتے ہیں۔:)


فرذوق کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

670L.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سلام

چھوٹے بھائی ۔۔۔سالگرہ کی دلی مبارک باد !
آپ کے لئے بے پناہ خوشیوں کی بے شمار دعائیں
!​

 

نبیل

تکنیکی معاون
تمہیں سالگرہ مبارک ہو فرذوق۔

کسی کا فرذوق سے رابطہ ہے کیا؟ اللہ کرے وہ خیریت سے ہوں۔
 
Top