مبارکباد سارا منیر کی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج 31 اگست کو اس محفل کے ہر دلعزیز رکن منیر بھائی عرف ' پاکستانی ' کی پیاری سے بٹیا سارا منیر کی تیسری سالگرہ ہے۔

سارا بٹیا آپ کو اپنی تیسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک اور ڈھیر ساری دعائیں۔
 

پاکستانی

محفلین
آج 31 اگست کو اس محفل کے ہر دلعزیز رکن منیر بھائی عرف ' پاکستانی ' کی پیاری سے بٹیا سارا منیر کی تیسری سالگرہ ہے۔

سارا بٹیا آپ کو اپنی تیسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک اور ڈھیر ساری دعائیں۔



بہت شکریہ شمشاد بھائی، ویسے اس سلسلے میں، میں نے یہاں پوسٹ کر دیا ہے اور سارہ کی چند تصاویر بھی لگا دی ہیں۔ بہرحال ایک بار پھر آپ کا بہت بہت شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو سارہ بٹیا اور منیر، بلکہ مسز منیر تک بھی مبارکباد پہنچا دو۔
اللہ سارا کے نصیب اچھے کرے اور دونوں جہاں کی دولروں سے نوازے۔ آًین۔ تمھارے بلاگ پر تصویریں بھی دیکھیں۔ ماشاء اللہ بہت پیاری بچی ہے۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
منیر صاحب آپ کو اور سارا بٹیا کو سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی سارا بٹیا کو صحت، تندرستی اور درازیِ عمر عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔


 

پاکستانی

محفلین
بہت مبارک ہو سارہ بٹیا اور منیر، بلکہ مسز منیر تک بھی مبارکباد پہنچا دو۔
اللہ سارا کے نصیب اچھے کرے اور دونوں جہاں کی دولروں سے نوازے۔ آًین۔ تمھارے بلاگ پر تصویریں بھی دیکھیں۔ ماشاء اللہ بہت پیاری بچی ہے۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔

بہت شکریہ اعجاز صاحب اور آپ کی مبارک پہنچا دی گئی ہے ۔۔۔۔ جوابی شکریہ بھی قبول کیجیئے۔
 

امن ایمان

محفلین
پیاری سارا
happybday.gif


SweetOoo میری دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں یہ دن بار بار آئے آمین :f
 
Top