مبارکباد زکریا کی محفل پر دوسری سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو 10 جولائی ہو چکی اور آج زکریا کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ ہے۔

مبارک ہو زکریا اردو محفل پر دوسری سالگرہ
 

فرحت کیانی

لائبریرین
rose.gif
مبروک
rose.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دوسری سالگرہ کی مبارک باد زکریا بھیا۔ بوچھی کے مٹھائی کے ڈبوں کی تعداد بڑھ جائے گی اب اور۔ جب تک بوچھی آئیں یہ ریمائنڈر ہے :)
 
Top