مبارکباد شعیب صفدر کی محفل پر دوسری سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
دو سال قبل مورخہ 11 جولائی کو شعیب صفدر نے اردو محفل میں شمولیت اختیار کی تھی۔ آج ان کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ ہے۔

شعیب آپ کو اردو محفل پر دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
 

الف عین

لائبریرین
کہاں ہو بھئ شعیب صفدر۔۔ آ کر ذرا ہم سب کی مبارک باد تو قبول کر جاؤ۔۔ رکو، ذرا مجھے تو کہہ لینے دو۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو یہ دوسری سالگرہ۔
 

پاکستانی

محفلین
یہ صاحب ہیں کہاں، کوئی انہیں میل یا ایس ایم ایس کرو، کم از کم وہ یہاں آ کر اپنی مبارکباداں تو سمیت لے جائیں۔
 
Top