مبارکباد طٰہٰ منیر۔۔۔ سالگرہ مبارک

شمشاد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2007

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستانی بھائی کی سالگرہ

    اردو محفل کے رکن منیر بھائی عرف پاکستانی کی آج سالگرہ ہے۔

    منیر بھائی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
     
  2. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
  3. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    سالگرہ مبارک
     
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,788
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    منیر صاحب آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔

    ۔
     
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,802
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سالگرہ مبارک پاکستانی
     
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,169
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    سالگرہ مبارک منیر۔ کہیں تم بھی ہندوستان پاکستان کے ساتھ ساٹھ سال کے تو نہیں ہو گئے؟
     
  7. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,794
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سالگرہ مبارک ہو منیر بھائی
     
  8. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding

    السلام علیکم شمشاد بھائی
    لگتا ہے آپ کو کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے آج میری نہیں بلکہ میرے بیٹے طٰہ منیر کی سالگرہ ہے، جو خیر سے ایک سال کا ہو گیا ہے آپ تمام دوست احباب کو اس کی لمبی عمر، اچھی صحت اور خوبصورت سیرت کی دعا کے لئے درخواست ہے۔
     
  9. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اوہ! چلیے کوئی بات نہیں۔۔۔ یوں بھی ماں باپ کو اولاد کی خوشی ان کی اپنی خوشی سے زیادہ عزیز ہوتی ہے۔ لہٰذا آپ اور طہٰ دونوں کو مبارک ہو:)
    اللہ تعالیٰ طہٰ کو آپ کے لیے قرۃ العین بنائے اور اسے دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین!
     
  10. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,794
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    :chill:
    اللہ آپ کے پیارے بیٹے کو خوشیوں اور خیر و عافیت کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک کا سبب بنائے۔ آمین
     
  11. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding

    بہت شکریہ فاتح بھائی
     
  12. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding


    بہت شکریہ عمار ضیاء خاں
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ طہ منیر کو آپ کی آنکھوں کا نور بنائے رکھے اور آپ سب کو اپنی بے شمار نعمتوں سے نوازے۔
     
  14. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آمین

    بہت شکریہ شمشاد بھائی
     
  15. اجمل

    اجمل محفلین

    مراسلے:
    138
    اچھا ہوا آپ نے واضح کر دیا ورنہ میں سمجھ بیٹھا تھا کہ باپ بیٹا ایک ہی دن پیدا ہوئے :)
    طہ کو سالگرہ مبارک ۔ باقی وہی جو میں پہلے لکھ چکا ہون ۔
     
  16. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,169
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    منیر طاہر عرف پاکستانی کے بیٹے طٰہٰ کی آج سالگرہ ہے۔
    بیٹا بہت بہت مبارک ہو، جگ جگ جیو۔

    لیکن منیر۔۔ یہاں ایک طٰہٰ نام کی لڑکی بھی ہے، طٰہٰ کی جنس اور عمر کی وضاحت کرو۔
     
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,169
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    تو یہ غلط فہمی تھی۔۔۔۔ میں نے ایک نیا موضوع شروع کر ہی دیا ہے طٰہٰ کی سالگرہ کا، منیر کے دستخط دیکھ کر۔۔ یہاں بھی یہ گفتگو شروع ہو گئی، اس کو نہیں دیکھا تھا۔ اس وجہ سے کہ میں منیر کو مبارکباد دے ہی چکا تھا پہلے۔۔ ابھی پھر یہی خیال آیا کہ دونوں باپ بیٹے کیا آس پاس ہی پیدا ہوئے ہیں؟ یہ چیک کرنے کے لئے دوبارہ قلم رنجہ فرمایا تھا۔ یا کی بورڈ رنجہ کہا جائے!!
     
  18. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہو جاتا ہے ایسا کبھی کبھی ۔۔۔۔۔۔ بہرحال آپ کا بہت شکریہ
     
  19. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding

    یہ سب شمشاد ڈیٹا بک میں کسی فنی خرابی کی وجہ سے ہوا ہے ۔۔۔۔ بہرحال آپ کا بیحد شکریہ
     
  20. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding

    بہت بہت شکریہ اعجاز صاحب

    جنس کی تو آپ نے خود ہی وضاعت کر دی ہے اور طٰہ کی اللہ کے فضل و کرم سے یہ پہلی سالگرہ ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر