مبارکباد ہندوستان کا یومِ آرادی

شمشاد

لائبریرین
آج مورخہ 15 اگست کو ہندوستان کا یومِ آزادی ہے۔

اس محفل کے ہردلعزیز اور بہت ہی محترم رکن جناب اعجاز اختر کا تعلق ہندوستان سے ہے۔

اعجاز بھائی آپ کو یومِ آزادی کی بہت بہت مبارک ہو۔
 

فاتح

لائبریرین
اعجاز اختر صاحب اور باقی تمام ہندوستانی بھائیوں کو میری طرف سے بھی دلی مبارک باد۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اعجاز صاحب آپ کو، سید ابرار صاحب کو، اور باقی تمام ہندوستانی بھائیوں کو ہندوستان کا یومِ آزادی مبارک ہو۔

۔
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ غیر ہندوستانیوں کا۔ سبھی ہندوستانیوں کو میری جانب سے بھی یومِ آزادی مبارک
 

الف عین

لائبریرین
چلئے اب اصل پاکستانی کی مبارکباد بھی وصول پائی۔۔
لیکن شمشاد، یہ بھی غور کیا ہے کہ یہ یوم آزادی کی مبارکباد نہیں،
آرادی
کی مبارکباد کا موضوع ہے!!
 

رضوان

محفلین
اہلیانِ ہند کو یومِ آزادی مبارک ہو
خدا کرے کہ نیا سال اس خطے میں امن و آشتی لیکر آئے
محبت و بھائی چارے کا سورج طلوع ہو
نفرتوں اور دشمنیوں کے بیج بونے والے ناکام ہوں
جہالت، تنگ نظری، افلاس اور بیماریوں سے بھی اس خطے کو آزادی نصیب ہو
 
Top