مبارکباد امانت علی صاحب کو سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
آج 4 جون کو اس محفل کے رکن جناب امانت علی کی سالگرہ ہے۔

امانت بھائی اراکینِ اردو محفل کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

اب تو آنا ہی پڑے گا محفل میں۔
 

نصیرحیدر

محفلین
آپ جیئیں ہزاروں سال
ہر سال کے دن ہوں پچاس ہزار
امانت بھائی
سالگرہ بہت مبارک ہو، اللًَہ تعالٰی آپ کو بہت ساری خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے(آمین)
 

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

imglarge971be3.jpg


واللہ الموفق
 
:haha:
مکی بھائی! خوب رہا یہ بھی۔۔۔۔۔۔ شاید امانت بھائی کی علمی شخصیت کو دیکھتے ہوئے آپ نے یہ تصویر تلاش کی ہے۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
نادان نے کہا:
:haha:
مکی بھائی! خوب رہا یہ بھی۔۔۔۔۔۔ شاید امانت بھائی کی علمی شخصیت کو دیکھتے ہوئے آپ نے یہ تصویر تلاش کی ہے۔۔۔۔۔

اور میں یہ سمجھتا رہا کہ یہ مکی بھائی ہیں اور بنفسِ نفیس مبارک دینے آئے ہیں۔
 
Top