سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
گندم کے جواب میں چنے

پرانا دھاگہ مقفل ہوا۔

نیا دھاگہ پرانے دھاگے پر ظفری کے آخری سوال سے :

س) پاکستان میں بینکوں کو دنیا میں سب سے زیادہ پرافٹ مارجن کیوں دیا جا رہا ہے ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
بنکوں کو کون دے رہا ہے، پہلے یہ تو بتائیں۔

س) دودھ کتنی قسموں کا ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہ یُو نہ جاز سب سے اچھا ایاز

س) سارے لوگ اپنا پیسہ بنک والوں کو کیوں دے دیتے ہیں؟
 

عمر سیف

محفلین
سب تو نہیں دیتے کچھ چور ڈاکو خود آ کر لے جاتے ہیں۔

ڈاکو اتنے پیسے کیوں جمع کرتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
بنک میں رکھنے کے لیے۔

س) کار کو ٹرک کے پہیے لگانے سے کراچی سے پشاور کتنی دیر میں پہنچے گی؟
 

ظفری

لائبریرین
کیونکہ آسمان سے گر کر اس پر لٹکنے میں آسانی ہو ۔

گرمیوں میں گرم لُو سے کجھور کے علاوہ کونسی اور چیزیں بھی پکتی ہے ۔؟
 

ظفری

لائبریرین
ان دونوں میں لڑائی ہو نہیں سکتی ۔ :wink:

آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے ۔۔۔ اور ملکہ ۔۔؟
 

خاور بلال

محفلین
اگر آمشپاتی لڑکا ہے تو اسکی شکل آم سے ملتی ہے۔

کالاپانی کتنی اقسام کا ہوتا ہے۔ چند مثالیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
آج کل کی گرمی میں لاہور کی نہر دیکھ لیں اس کا سارا پانی کالا ہوتا ہے۔

س) دو روٹیوں کو ملا کر کھانے کو ڈبل روٹی کہتے ہیں کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
پریکلی ہیٹ پوڈر استعمال کر کے۔

س) گرمی دانے کی طرح سردی دانے بھی ہوتے ہیں کیا؟
 

ظفری

لائبریرین
گھر والے دیکھ کر پھر اسی کی فرمائش کرتے ہیں ۔

اشتہار میں اشتہارات والے اتنی خواتین کیوں دکھاتے ہیں ۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top