مبارکباد سعود بھائی کا اگلا پڑاؤ

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ سعود بھائی آپ کے اگلے پانچسو پیغام ایک ماہ سے بھی کم مدت میں پورے ہوئے، اب آپ " ماہر " کے عہدے پر پہنچ گئے ہیں اور حسب معمول ہم آپ کے لیے اس پڑاؤ پر بھی تہنیتی کلمات کا شربت لئے اردو محفل کی جانب سے آپ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
 
یہ لیجئے اسی دوران اور کتنے احباب نے مبارکباد دیدی۔ :)

شگفتہ اپیا، شاکر اور سخنور بھائی آپ لوگوں کی محبتوں کا بھی بہت بہت شکریہ۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ابن سعید ۔۔ :)

congratulations_graphics_1.gif
 

damsel

معطل
چھوٹے بھائی مبارک ہو آپ کو بہت۔

اور یہ تحفہ چھوٹے بھائی ک لیے
CongratsJubilee.jpg



اللہ آپ کو بہت خوش رکھے ایمان کی سلامتی کے ساتھ :)
 

تعبیر

محفلین
ہائے سعود بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے کہ یونہی یہان پر اپنی دانشمندی کے جھنڈے گاڑتے رہو اور محبت اور ہنسی کے پھول بکھیرتے

ابھی خالی خولی اور زبانی مبارک باد کہ ابھی مجھے ایک دو اور تھریڈز پر جواب دین ہیں۔ پھر یہ دھاگہ نیچے چلا جائے گا جو میں نہیں چاہتی :)
 
بہت شکریہ آپ سب کی محبتوں کا۔

زہرا بیٹا، پر امید بھائی، ڈیمسیل اپیا، بوچھی اپیا، تعبیر اپیا اور اعجاز چاچو اپ سب کا انداز اپنے آپ میں نرالا ہے۔ ایک بار پھر سبھی احباب کو شکریہ۔

اور ہاں پر امید بھائی چونکہ یہ بڑوں کے کام ہیں اس لئے انہیں کو بھاتے ہیں۔ بہر کیف انشاء اللہ آج ہی کل میں آپ کو اگلے سنگ میل پر کوئی نا کوئی مشروب تیار ملے گا۔ :)
 
ایک تو تعبیر اپیا کو چین نہیں آتا جب تک پوری طرح سے جی کا بھڑاس نہ نکال لیں۔

سچ کہوں اپیا تو مجھے لگتا ہے کہ ان چند ہستیوں میں آپ کا نام ایک جن کے دم سے یہ محفل محفل لگتی ہے۔ مجھے نہیں علم کہ آپ کی آمد سے پہلے اس محفل کا کیا حال تھا کیوں کہ میں تو آپ کے بعد یہاں وارد ہوا ہوں۔ ہاں ایک آدھ بار آرکائیوز کھنگالنے سے ایک امن امان اپیا کا پتہ چلتا ہے جو کہ اپنے زمانے میں اس محفل کی روح رواں رہ چکی ہیں۔
 
Top