خطرناک لاشیں صفحہ 36 تا 45
"قطعی غلط! مجھے یقین ہے کہ تصویر کی شناخت میں غلطی ہوئی تھی۔"
"ہاہا۔۔۔! میں تو جانتا ہی تھا! مگر چلو خیر اچھا ہے۔ شاہد کی شامیں کچھ دنوں تک دلچسپی میں گزریں گی۔"
فیاض کچھ نہ بولا! عمران اپنے لئے چائے کی دوسرے پیالی تیار کر رہا تھا۔
"ہاں۔۔۔ تو پھر اب کس سمت تمہارے...
29 جنوری 2008 کو رضوان بھائی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ تھی۔ ایک دن کی تاخیر ہو گئی۔
رضوان بھائی آپ کو اردو محفل پر دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
آج 28 جنوری 2008 کو علمدار بھائی کی 22ویں سالگرہ ہے۔
علمدار بھائی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
اردو محفل کی جانب سے آپ کی سالگرہ پر ڈھیر ساری نیک تمنائیں اور دعائیں۔
اراکین محفل کو خوشخری کہ اردو محفل پر موضوعات کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ جبکہ اردو محفل پر پیغامات کی تعداد دو لاکھ ستائیس ہزار کے قریب ہے۔موضوعات کی تعداد اور پیغامات کی تعداد اراکین کی اردو محفل سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ اردو محفل دن دگنی اور رات چوگنی ترقی...
اردو محفل کے ایک کھلنڈرے اور شرارتی رکن حسن علوی کی آج 23ویں سالگرہ ہے۔
حسن کو اردو محفل کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ حسن کو زندگی میں بے شمار کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب ہوں۔
اس وقت انڈیا میں رات کے بارہ بجے ہیں اور تاریخ 22 جنوری ہو چکی ہے۔
آج اس اردو محفل کے روح رواں اور انتہائی معزز رکن جناب اعجاز اختر صاحب کی سالگرہ ہے۔
اعجاز بھائی میں آپکو اردو محفل کی جانب سے آپ کی سالگرہ پر بہت بہت مبارک اور نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔
کمپیوٹر نظم
تم ہی تو میری آنکھوں کا کرسر ہو
تیرا آئی میک جیسا بدن
پنٹیم جیسی چال کا میں دیوانہ ہو گیا ہوں
تم ہی تو میری زندگی کا یو پی ایس ہو
جب سے تمہیں اپنے ڈریم ڈاٹ کوم پر ڈاؤنلوڈ کیا ہے
میری پوری زندگی ہی ری بوٹ ہو گئی ہے
پہلے تو میں گھنٹوں بار چیٹ روم میں
پریٹی گرل اور کیوٹ فیس کو...
آج پشاور میں ایک مجلس اعزا میں بم دھماکہ ہو گیا۔ 11 افراد جان بحق اور 30 زخمی
کہا جا رہا ہے کہ یہ خودکُش حملہ تھا۔
اب خطرہ ہے کہ شیعہ سُنی کی آڑ لے کر سُنیوں پر حملہ کیا جائے گا۔