مبارکباد umeedaurmohabbat کی محفل پر دوسری سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج 25 جنوری کو اردو محفل کے رکن umeedaurmohabbat کی دوسری سالگرہ ہے۔

umeedaurmohabbat کو اردو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک ہو۔
 

حسن علوی

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو آپکو امید:)
آپ بہت کم کم آتی ہیں محفل پر۔
شاعری کے دھاگوں میں آپکی پوسٹس بہت عمدہ ہوتی ہیں۔
 
آج 25 جنوری کو اردو محفل کے رکن umeedaurmohabbat کی دوسری سالگرہ ہے۔

umeedaurmohabbat کو اردو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک ہو۔


بہت شکریہ

کچھ دن بعد آنا ہوا آج محفل پر ۔ ۔ اور بہت اچھا لگا کہ آپ کو یاد رہا ۔ ۔یہ پڑھ کر تو میں نے پچھلے دو سال یاد کرنا شروع کردیے ہیں

اور آپ کے نام سے تو بہت شروع شروع میں تعارف ہوگیا تھا محفل پر ۔ ۔ ۔ ۔



 
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو آپکو امید:)
آپ بہت کم کم آتی ہیں محفل پر۔
شاعری کے دھاگوں میں آپکی پوسٹس بہت عمدہ ہوتی ہیں۔



بہت شکریہ ،

اب کیا جواب میں مجھے بھی سالگرہ وش کرنی پڑے گی؟

کم کم تو نہیں ۔ ۔ باقاعدگی سے دھاگے دیکھنے کی عادت ہے ۔ ۔جواب بہت کم لکھتی ہوں
 
Top