کون ھے جو محفل میں آیا (15)

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2008

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ لیجیئے کون ہے جو محفل میں آیا کی پندرھویں قسط

    کیا ہی مزہ آئے اگر ڈاکٹر افتخار صاحب آ جائیں۔
     
  2. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    کبھی مجھے بھی بلا لیا کریں شمشاد بھائی۔

    اس دھاگے کو رونق بخشنے تشریف لاتی ہیں۔۔۔ماوراء۔۔۔۔
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    واقعی صحیح بات ہے، کبھی کبھار تو تمہیں بھی بلا ہی لینا چاہیے۔
    آج جیہ نہیں آئی۔
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابھی میں نے قیصرانی بھائی کو دیکھا ہے محفل میں، ہو سکتا ہے وہی آ جائیں۔
     
  5. سارا

    سارا محفلین

    مراسلے:
    3,641
    نئی قسط کے پہلے صفحے پر مجھے بھی ضرور نظر آنا چاہیے اس لیے۔۔:rolleyes:
    ماوراء کے بعد مزید رونقیں بخشنے تشریف لاتی ہیں سارا۔۔۔ ;) :p
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پہلے صفحے پر کیوں، آپ کو ہر صفحے پر آنا چاہیے محفل کی رونقوں کو دوبالا کرنے۔
    ویسے ابھی تو اعجاز بھائی یا پھر شگفتہ صاحبہ کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
     
  7. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ محفلین

    مراسلے:
    943
    پہلے متوجہ بھی تو کرنا تھا ایسے کہتی نا

    ٹن ٹن ٹن خواتین و حضرات اس دھاگے کو رونق بخشنے تشریف لاتی ہیں۔۔۔ماوراء۔۔۔۔:eek:
     
  8. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    لیں جی پھر پہلے صفحے پے میں نا آوں کیسے ہو سکتا ہے
     
  9. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,794
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میں بھی حاضر ہوں۔۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔۔!
     
  10. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    السلام علیکم
    پہلے صفحے پر آنے کے جوش میں آج میں بھی ادھر کو آ نکلی ہوں۔ سب کے لئے ایک اچھے اور پُرامن دن کی دعا کے ساتھ ۔
     
  11. کاشف رفیق

    کاشف رفیق محفلین

    مراسلے:
    210
    السلام علیکم

    یہ یہاں کیا ہورہا ہے؟؟ میں اس موضوع کو سمجھ نہیں پایا؟ :rolleyes:
     
  12. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ محفلین

    مراسلے:
    943
    کاشف بھائی آپ، اردو محفل میں خوش آمدید اور سنائیں کیسی طبیعت ہے آپکی

    اور اس موضوع میں کوئی سسپنس تو نہیں کہ سمجھ نہیں آ رہی بس اتنا ہے کہ جب بھی محفل میں آئیں تو اپنے بعد آنے والی ہستی کا نام تکے سے لکھ جائیں کہ فلاں کہ آمد متوقع ہے
     
  13. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399

    تالیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے اور سارا کے تشریف لانے کے بعد آپ لوگوں نے تالیاں بھی بجانی تھیں نا۔:rolleyes:
     
  14. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ محفلین

    مراسلے:
    943
    پہلے بتانا تھا نا اب تو وقت گزر چکا ہے
     
  15. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    یہ تو آپ لوگوں کو آداب آنے چاہیں نہ۔۔کہ معزز مہمانوں کے آنے پر تالیاں بجائی جاتی ہیں۔:rolleyes:
     
  16. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ محفلین

    مراسلے:
    943
    معزز لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ کونسی گرانٹ ہمیں دیں گے کہ ان کا استقبال کریں
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جتنی بھی گرانٹ مل رہی ہیں وہ تو مشرف صاحب ہی سمیٹتے جا رہے ہیں، عوام کو تو کچھ ملنے کا نہیں۔

    اب کاشف رفیق
     
  18. کاشف رفیق

    کاشف رفیق محفلین

    مراسلے:
    210
    السلام علیکم
    شکریہ جناب۔ اللہ کا بڑا ہی کرم ہے آپ سنائیں کہاں غائب ہیں؟؟ کافی عرصہ سے دکھائی نہیں دئیے۔
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کاشف رفیق صاحب اپنا تعارف تو کروائیں۔
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابھی خبر آئی ہے کہ کراچی میں قائد آباد میں گل احمد چورنگی کے قریب کوئی دھماکہ ہوا ہے۔ یہ لانڈھی انڈسٹریل ایریہ بھی کہلاتا ہے۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر