مبارکباد حسن کو سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے ایک کھلنڈرے اور شرارتی رکن حسن علوی کی آج 23ویں سالگرہ ہے۔

حسن کو اردو محفل کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ حسن کو زندگی میں بے شمار کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب ہوں۔
 
حسن تم 23 کے ہو گئے ہو کیا بات ہے یعنی ترقیوں پر ہو۔

چلو شاباش اسی سال ماسٹرز مکمل کرکے ریکارڈ قائم کرو دو ماسٹرز کا اتنی سی عمر میں۔

اللہ کرے تم یونہی پڑھتے رہو اور علم کے زینے چڑھتے رہو۔
 

سارہ خان

محفلین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو حسن ۔۔:)

071.gif


bmn8.gif
 

حسن علوی

محفلین
اردو محفل کے ایک کھلنڈرے اور شرارتی رکن حسن علوی کی آج 23ویں سالگرہ ہے۔

حسن کو اردو محفل کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ حسن کو زندگی میں بے شمار کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب ہوں۔


ان بہت سی دعاؤں اور نیک خواہشات کےلیئے بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی اور ان القابات سے نوازنے کےلیئے بھی ممنون ہوں (ویسے 'کھلنڈرے' کا کیا مطلب ہوتا ھے؟)
 

حسن علوی

محفلین
بہت بہت مبارک ہو (5 مہینے )چھوٹے بھیا۔


آپیہ آپ سے بولنا نہیں تھا مگر چلیئے جانے دیا کیا یاد کریں گی:) آپکا بہت بہت شکریہ مجھ سے صرف 5 مہینے بڑی آپیہ ویسا میرا خیال تھا کہ آپ کوئی چالیس ایک تک کی ہونگی اب آگے خدا بہتر جانے:grin:
 

حسن علوی

محفلین
مبارک ہو حسن علوی سالگرہ۔۔۔ ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار

ارے چاچو کیا بات ھے آپکی؛ ایک دھاگے پر آپ کی تصاویر دیکھیں بہت اچھا لگا۔

:eek:اگر ہر برس کے 50،000 دن ہو جائیں تو اس حساب سے مجھے تو کوئی سینکڑوں برس جینا پڑے گا:rolleyes:

بہت بہت شکریہ:)
 

حسن علوی

محفلین
حسن تم 23 کے ہو گئے ہو کیا بات ہے یعنی ترقیوں پر ہو۔

چلو شاباش اسی سال ماسٹرز مکمل کرکے ریکارڈ قائم کرو دو ماسٹرز کا اتنی سی عمر میں۔

اللہ کرے تم یونہی پڑھتے رہو اور علم کے زینے چڑھتے رہو۔

ارے محب کیسے ہو بھئی اور کہاں غائب ہو جاتے ہو؟
بہت اچھا لگا ان دعاؤں اور نیک تمناؤں کےلیئے بہت شکریہ بھائی۔
اللہ تعالٰی آپکے لیئے بھی آسانیاں عطا فرمائے(آمین)۔
 
Top