مبارکباد رضوان بھائی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
29 جنوری 2008 کو رضوان بھائی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ تھی۔ ایک دن کی تاخیر ہو گئی۔

رضوان بھائی آپ کو اردو محفل پر دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
 

F@rzana

محفلین
مبارک ہو رضوان

آپ بھی میری طرح دو سال کے ہوگئے:)

یہ دو دو سالہ بچے یہاں کیا کر رہے ہیں، نرسری کھول رکھی ہے کیا :eek:
 
مبارک ہو رضوان

آپ بھی میری طرح دو سال کے ہوگئے:)

یہ دو دو سالہ بچے یہاں کیا کر رہے ہیں، نرسری کھول رکھی ہے کیا :eek:
اللہ اور اس کا رسول عزوجل و صلی اللہ علیک وسلم ہی بہتر جانتے ہے کہ سب کے سب ہی دوسال کے ہورہے۔ یہ 1429 ہجری دوسالیہ ہی بن گیا ہے ۔
رضوان بھائی بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ آپ کو نیک لمبی اور صحت والی بزرگوں کی خدمت کرنے والی زندگی عطاء فرمائے (امین ثم امین)۔
برائے مہربانی اب تو تشریف لے ہی آئیں۔
جزاک اللہ خیر
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ
 
Top