مبارکباد سارہ خان کے محفل پر دو سال

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کی رکن سارہ خان کی آج 12 جنوری کو اردو محفل میں شمولیت کی دوسری سالگرہ ہے۔

سارہ آپ کو اردو محفل پر دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔​
 

حسن علوی

محفلین
سارہ خان آپکو محفل پر اپنی دوسری سالگرہ مبارک ہو۔ اب جلدی سے محفل کے اسکول میں داخلہ بھی لے لیجیئے کہ عمر گزری جائے ھے:)
 
Top