مبارکباد سارہ خان کے محفل پر دو سال

حجاب

محفلین
محفل پر دو سال کامیابی سے مکمل کرنے پر مبارکباد سارہ :) دیر کر دی میں نے مبارک دینے میں :(
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم سارہ
کیسی ہیں آپ؟؟؟
محفل پر دو سال چار مہینے قیام مبارک ہو :) شکر ہے میں اڑھائی سال مکمل ہونے سے پہلے پہنچ گئی :ڈ
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم سارہ
کیسی ہیں آپ؟؟؟
محفل پر دو سال چار مہینے قیام مبارک ہو :) شکر ہے میں اڑھائی سال مکمل ہونے سے پہلے پہنچ گئی :ڈ


وعلیکم السلام سسٹر ۔۔ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ۔۔ آپ کیسی ہیں ۔۔ ؟ :)
اڑھائی سال کے بعد بھی آتیں تو بھی کوئی بات نہیں تھی سسٹر ۔۔:)
 
Top