مبارکباد ڈاکٹر عباس کو سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
آج اس محفل کے خاصے فعال رکن ڈاکٹر عباس صاحب کی سالگرہ ہے۔ اگرچہ وہ آجکل اپنی پیشہ وارانہ خدمات کے سلسلے میں مصروف ہیں اور اردو محفل سے غیر حاضر ہیں لیکن اردو محفل کے اراکین ان کی سالگرہ نہیں بھولے۔

[frame="2 80"]ڈاکٹر صاحب آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔[/frame]
 

محمد وارث

لائبریرین
ڈاکٹر عباس صاحب آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو، اللہ تعالٰی آپ کو صحت، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائیں تا کہ آپ کے وسیلے سے لوگوں کو بھی شفا ملتی رہی۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو عباس اگرچہ یاں ایک گرہ اور کٹی اپنی گرہ سے۔۔۔ لیکن موقعہ توخوشی کا مانا جاتا یے نا۔ اللہ آپ کو با معنی اور طویل زندگی عطا کرے۔ محض طویل کا میں کبھی نہیں کہتا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ڈاکٹر عباس۔۔اللہ تعالیٰ زندگی کا یہ نیا سال اور آنے والے تمام سالوں کو آپ اور اہلِ خاندان کے لئے خوشیوں اور اطمینان بھرے ثابت فرمائے (آمین)
 

تعبیر

محفلین
belated-birthday-copydss.jpg
 

تفسیر

محفلین
سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ کیا آپ فیلڈ سے واپس آگئے؟
دانشکدہِ تفسیر پر کافی دنوں سے نہیں دیکھا۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
سب احباب کا بہت بہت شکریہ
میں چند انتہائی ناگزر مسائل کی وجہ سے کافی دنوں تک فعال نہ ھو سکوں گا۔آج بھی بڑی مشکل سے وقت ملا ہے۔
 
Top