لاگا ڈیموکریسی میں داغ

شمشاد

لائبریرین
لاگا ڈیموکریسی میں داغ
ہارر فلم پروڈکشن کی فخریہ پیشکش
ملک کے تمام شہروں میں زور شور سے نمائش جاری ہے

2mzbhid.jpg


ستارے :
ہیرو پرویز مشرف، پس پردہ ہیرو بُش
ہیروئن : بینظیر
ولن : شریف، قاضی، عمران
کیریکٹر ایکٹر : امین فہیم
فراڈی : آصف علی زرداری
کامیڈین : شیخ رشید، چوہدری شجاعت
معاون اداکار : فضل الرحمان
ڈانسر : شیری، کشمالہ
میوزک : ایم کیو ایم
ایکشن : پاک آرمی
سسپنس : چیف جسٹس
سکرپٹ : امریکہ میں لکھا گیا
شوٹنگ پاکستان میں ہوئی
مالی معاونت : انڈیا، اسرائیل
 

محمد وارث

لائبریرین
شمشاد بھائی یہی ایک فلم مدتوں سے دیکھتے ہوئے یہاں تک اکتا گیا ہوں کہ اب جی چاہتا ہے کہ "سینما گھر" میں توڑ پھوڑ شروع کر دی جائے اور کرسیوں اور پردوں کو آگ لگا دی جائے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ارادہ تو میرا بھی یہی تھا پھر خیال آیا کہ ہیروئن صاحبہ کی یہ زندگی کی آخری فلم ہے، دیکھ لینے میں کیا حرج ہے
 

شمشاد

لائبریرین
وارث بھائی کہانی تھوڑی سی رد و بدل کے بعد تقریباً وہی رہتی ہے بس کردار بدل جاتے ہیں۔ اور جب کردار بدلتے ہیں تو ان کی ایکٹنگ بھی بدل جاتی ہے۔ اب دیکھیں ناں ہندوستان میں بھی تو پرانی فلمیں نئے کرداروں کے ساتھ بنائی جا رہی ہیں۔
 
Top