کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے کون ہے جو محفل میں آیا کی سولہویں قسط

حسن تمہارا بہت انتظار کرنے کے بعد آخر کار یہ قسط جاری کرنی ہی پڑی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا نہ کہیں، بس آتا ہی ہو گا، وہ اور اردو محفل کے بغیر - ایسا ممکن ہی نہیں۔
 

فاتح

لائبریرین
ارے یہاں‌تو کافی احباب سلیمانی ٹوپیاں پہنے بیٹھے ہیں۔ چلیے ایک اور بن بلایا بھی حاضر ہے۔:)
 

فرخ منظور

لائبریرین
شائد مجھے بھلا کے پچھتا رہے ہوں آپ
محفل میں‌اس خیال سے پھر آ گیا ہوں‌میں
آداب حاضرین دھاگہ!
 

فرخ منظور

لائبریرین
محترمہ میں تو اپنے بے خواب کواڑوں کی بات کر رہا ہوں - محفل کے کواڑوں کی نہیں - اسکی کنجیاں‌تو میرے پاس نہیں‌ شائد زیک کے پاس ہوں -
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو آج خاصی رونق رہی۔ بہت اچھا لگا۔
ادھر نہ آنے والے کئی اراکین نے اس دھاگے کو رونق بخشی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top