مبارکباد اعجاز بھائی کے 9000 پیغامات

شمشاد

لائبریرین
اس محفل کے ہردلعزیز اور شفیق رکن جناب اعجاز اختر جو آج کل اردو محفل پر الف عین (اعجاز عبید) کی شناخت سے لکھ رہے ہیں، ان کے پیغامات کی تعداد 9000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

اعجاز بھائی آپ کو اردو محفل کی طرف سے بہت مبارک ہو۔​
 

حسن علوی

محفلین
بہت بہت بہت مبارک ہو اعجاز انکل یعنی کہ بابا جانی:)
اللہ کرے ہمیشہ آپ یونہی محفل میں رونقیں بکھیرتے رہیں۔
 

بلال

محفلین
جناب اعجاز صاحب بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوشیاں عطاء فرمائے اور اسی طرح اردو محفل پر آنے کی توفیق۔۔۔ آمین
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت مبارک ہو اعجاز صاحب! میں تعداد کا نہیں معیار کا قائل ہوں، اور بلامبالغہ آپ کے مراسلے معیار میں انتہائی عمدہ ہیں‌-

بے صرفہ ہی گزرتی ہے، ہو گرچہ عمرِ خضر
حضرت بھی کل کہیں گے کہ ہم کیا کِیا کیے
 

الف عین

لائبریرین
شمشاد۔۔ دس ہزار کا انتطار کرنا تھا نا۔۔۔۔۔۔
بہر حال نو ہزاری منصب کی مبارکباد کا بہت شکریہ شمشاد، حسن، بلال، وارث، شاکر اور خرم
 
بہت بہت مبارک ہو اعبازبھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا کرنا بھی ایک اعزاز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپ کو کسی ایوارڈ کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top