مبارکباد نوید صادق کی اردو محفل پر پہلی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
اس محفل کے ایک بہت ہی باذوق رکن، شاعر اور شعر و شاعری کے دلدادہ جناب نوید صادق صاحب کی آج اردو محفل پر پہلی سالگرہ ہے۔

نوید بھائی آپ کو اردو محفل پر پہلی سالگرہ کی بہت مبارک ہو۔​
 

تعبیر

محفلین
63723gj09ej3dm3.gif
 

نوید صادق

محفلین
دوستو!

طویل غیر حاضری کے معذرت خواہ ہوں۔ دراصل بیماری نے کچھ اس ادا سے آن گھیرا کہ
" اپنی خبر بھی ذرا کم کم رہی"
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید نوید بھائی۔ اللہ سے دعا ہے آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
اب کیسی طبیعت ہے؟
 

محمد وارث

لائبریرین
اک بار پھر محفل پر خوش آمدید نوید صاحب۔

بہت دکھ ہوا آپ کی علالت کے متعلق پڑھ کر، اللہ تعالٰی آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

الف عین

لائبریرین
خدا کا شکر کہ نوید صادق اس بار محفل میں آ ہی گئے یعنی طبیعت اس قدر تو حال ہو ہی گئی۔۔ اللہ ان کو مکمل صحت جلد از جلد دے۔ آمین
 

نوید صادق

محفلین
اب طبیعت کافی بہتر ہے۔ دراصل ڈاکٹر نے کرسی پر بیٹھنے سے منع کر رکھا تھا۔ اب آہستہ آہستہ پرانی روٹین میں آتا جا رہا ہوں۔ لیکن ابھی زیادہ دیر کمپیوٹر پر بیٹھنے سے گریز کرتا ہوں کہ کہیں پھر کمر کی تکلیف نہ شروع ہو جائے۔
 
Top